جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 12  اگست‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل پیداکرنیوالی دنیا کی بڑی کمپنیاں زور شور سے پیداوار جاری رکھے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح 43.08ڈالر فی بیرل تک گرگئی ہیں ، لیکن اس کے باوجود تیل برآمد کرنےوالے ممالک کی تنظیم(اوپیک)نے کہا ہے کہ وہ تیل پید اکرتے رہےں گے۔اس صورتحال سے… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

ایم کیو ایم اپنے ساتھ61ارب53کروڑ روپے بھی لے ڈوبی

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم اپنے ساتھ61ارب53کروڑ روپے بھی لے ڈوبی

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے قومی اسمبلی ،سندھ اسمبلی اور سینیٹ سے استعفیٰ دیئے جانے کے فیصلے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای100انڈیکس 36200,36100,36000اور 35900کی نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گرگیا ۔سرمایہ کاری مالیت میں61ارب53کروڑ روپے سے… Continue 23reading ایم کیو ایم اپنے ساتھ61ارب53کروڑ روپے بھی لے ڈوبی

چینی مزید 2 روپے کلو مہنگی ریٹ 70 روپے تک جا پہنچا

datetime 12  اگست‬‮  2015

چینی مزید 2 روپے کلو مہنگی ریٹ 70 روپے تک جا پہنچا

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں شوگر ملز مالکان نے گزشتہ روز چینی 2 روپے کلو مزید مہنگی کردی اور اس کا ریٹ 70 روپے کلو ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے چینی کی ایکس مل قیمت 62 روپے 75 پیسے کلو مقرر کردی ہے جو تھوک مارکیٹ میں 64 روپے… Continue 23reading چینی مزید 2 روپے کلو مہنگی ریٹ 70 روپے تک جا پہنچا

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہاہے اورسڑکیں ٹوٹنے سے تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہائی… Continue 23reading ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ، تنخواہ دار طبقے کو اکتیس اگست اور غیر تنخواہ دار افراد کو تیس ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانا ہوں گے ، ایف بی آر ٹیکس وصولی کا دائرہ کا ربڑھانے کیلئے… Continue 23reading ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان

رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں 17 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 12  اگست‬‮  2015

رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں 17 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) رواں مالی سال جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں سترہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزم ایسوسی ایشن کے مطابق موجودہ صورتحال برقرار رہی تو انڈسٹری کو سالانہ چار ارب ڈالر نقصان کا سامنا ہوگا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی ہورہی… Continue 23reading رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں 17 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی ایکسپو سینٹر ایک بارپھر ملکی وغیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز

datetime 12  اگست‬‮  2015

کراچی ایکسپو سینٹر ایک بارپھر ملکی وغیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی ایکسپو سینٹر ایک بار پھر ملکی اور غیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ، طالبعلموں کی بڑی تعداد تین روزہ انجینئرنگ نمائش دیکھنے پہنچ گئی ، کراچی ایکسپو سینٹر میں انجینئرنگ مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش میں ایران ، چین ، جاپان اور دیگر ملکوں کے ساتھ مختلف جامعات… Continue 23reading کراچی ایکسپو سینٹر ایک بارپھر ملکی وغیر ملکی مندوبین کی دلچسپی کا مرکز

امریکہ میں پاکستانی آموں کی طلب میں 10 گنا اضافہ

datetime 12  اگست‬‮  2015

امریکہ میں پاکستانی آموں کی طلب میں 10 گنا اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستانی آموں کی امریکہ میں طلب ایک سال کے عرصے میں دس گنا بڑھ گئی۔ یہ بات ریاست میری لینڈ میں پاکستانی آموں کی ایک نمائش کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہل کار نے بتائی۔ خرم آغا نے بتایا کہ شکاگو کے بعد ہوسٹن کا شہر بھی پاکستانی آموں کے… Continue 23reading امریکہ میں پاکستانی آموں کی طلب میں 10 گنا اضافہ

ایران سے پاکستان بڑی مقدار میں تیل اسمگل، حکومت کو شدید نقصان

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایران سے پاکستان بڑی مقدار میں تیل اسمگل، حکومت کو شدید نقصان

تربت(نیوز ڈیسک)ایران سے پاکستان تیل اسمگل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، حجم اس قدر زیادہ ہے کہ وفاقی حکومت تخمینہ لگانے سے بھی قاصر ہے۔ صرف رواں سال جو ایرانی تیل پکڑا گیا ہے وہ 24ارب روپے کا تھا۔ قومی خزانے کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ وفاقی حکومت… Continue 23reading ایران سے پاکستان بڑی مقدار میں تیل اسمگل، حکومت کو شدید نقصان