ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

حیدر آباد (نیوزڈیسک)آسٹریا کی کمپنی او ایم وی نے لطیف شاہ ون کے علاقے میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے کمپنی کی طرف سے پیر کو جاری ہونےوالے بیان کے مطابق یہاں ملنے والے گیس کے ذخائر کے مزید تجربات کئے جا رہے ہیں اور ابتدائی طور پر یہاں سے 15 ایم ایم… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

حکومت نے قرضوں کی لوٹ سیل لگادی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

حکومت نے قرضوں کی لوٹ سیل لگادی

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے قرضوں کی لوٹ سیل لگادی، ٹیکس آمدن بڑھانے کے اقدامات میں سست روی کے باعث وفاقی حکومت کا اخراجات پورے کرنے کےلئے کمرشل بینکوں سے قرض لینے کا انحصاربڑھ گیاہے۔رواں مالی سال کے پہلے 3ماہ کے دوران حکومتی قرضوں میں4گنااضافہ ہوگیا ہے ۔سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا… Continue 23reading حکومت نے قرضوں کی لوٹ سیل لگادی

یکم دسمبر2016ءسے پچاس‘ سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

یکم دسمبر2016ءسے پچاس‘ سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں موجود دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آئندہ سال سے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس لئے عوام سے کہا گیا ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لئے وہ جلد از جلد پرانے نوٹ تبدیل کرالیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے… Continue 23reading یکم دسمبر2016ءسے پچاس‘ سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

یکم دسمبر2016ءسے پچاس ،سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

یکم دسمبر2016ءسے پچاس ،سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں موجود دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آئندہ سال سے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس لئے عوام سے کہا گیا ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لئے وہ جلد از جلد پرانے نوٹ تبدیل کرالیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان… Continue 23reading یکم دسمبر2016ءسے پچاس ،سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجودآئندہ کئی سالوں تک لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا امکان نہیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجودآئندہ کئی سالوں تک لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا امکان نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں حکومت کی طرف سے جاری تمام تر کوششوںکے باوجودملک میں آئندہ سالوں کے دوران لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم ہونے کا امکان نہیں کیونکہ بجلی کی پیداوارمیں اضافہ کے باوجود بجلی کی طلب میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے پیداوار میں اضافہ کے بعدبھی لوڈشیڈنگ مکمل طور پر… Continue 23reading حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجودآئندہ کئی سالوں تک لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا امکان نہیں

اقتصادی راہداری کی علاقائی ممالک حمایت کریں، چین

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری کی علاقائی ممالک حمایت کریں، چین

کراچی: چین کے وائس قونصل جنرل گوپینگ نے کہا ہے کہ پاک چین اکنامک کوریڈور پروجیکٹ کی خطے کے تمام ممالک کو حمایت کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ پروجیکٹ خطے کے تمام ممالک کے لیے پل کا کردار ادا کرے گا۔یہ بات انہوں نے پاک چائنا سٹیزن ایسوسی ایشن کے چیئرمین زاہد قمر کی… Continue 23reading اقتصادی راہداری کی علاقائی ممالک حمایت کریں، چین

اقتصادی راہداری منصو بہ : ایف بی آر نے2اعلیٰ افسرفوکل پرسن مقررکردیے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصو بہ : ایف بی آر نے2اعلیٰ افسرفوکل پرسن مقررکردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزارت پانی و بجلی کی درخواست پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کے منصوبوں کے لیے سیکریٹریز سطح کے 2 افسران کو خصوصی فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے جبکہ پورٹ قاسم سے سی پی ای سی منصوبوں کے لیے ہونے والی… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصو بہ : ایف بی آر نے2اعلیٰ افسرفوکل پرسن مقررکردیے

لاہور:چینی سستی ہو گئی، ہول سیل ریٹ 54 روپے فی کلو ہو گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

لاہور:چینی سستی ہو گئی، ہول سیل ریٹ 54 روپے فی کلو ہو گئے

لاہور / کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ و پنجاب میں گنے کی کرشنگ شروع ہونے کی توقعات کے باعث کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 54 روپے کلو کی سطح پر آگئی۔شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہول سیل سطح پر چینی مزید 2 روپے کلو سستی ہونے کے بعد 54 روپے کلو ہوچکی ہے، ایک ماہ… Continue 23reading لاہور:چینی سستی ہو گئی، ہول سیل ریٹ 54 روپے فی کلو ہو گئے

ایئرچائنا26 اکتوبر سے پاکستان آپریشن شروع کرے گی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ایئرچائنا26 اکتوبر سے پاکستان آپریشن شروع کرے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) چینی قونصل جنرل ما یاؤنے ایئر چائنا کی بیجنگ اسلام آباد کراچی سروس کے آغازکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی پرواز 26 اکتوبرکو بیجنگ اسلام آباد اورکراچی پہنچے گی۔وہ کراچی میں ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں ایئرچائناآپریشن کی افتتاحی تقریب میں خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر ایئرچائنا کے ریزرویشن… Continue 23reading ایئرچائنا26 اکتوبر سے پاکستان آپریشن شروع کرے گی