اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 67 ویں قرعہ اندازی 16 ستمبر بروز بدھ پشاور میں منعقد ہوگی اگر عید الاضحیٰ کی تعطیلات 14 ستمبر تک ہوئیں تو پھر یہ قرعہ اندازی شیڈول کے مطابق 15 ستمبر کو ہوگی اگر عید کی تعطیلات 15 ستمبر تک ہوئیں تو یہ قرعہ اندازی 16 ستمبر کو ہوگی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات اور 1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
جن جن کے پاس 200روپے والے انعامی بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































