ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

چین میں ارب پتی افراد کی تعداد امریکا سے تجاوز کرگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

چین میں ارب پتی افراد کی تعداد امریکا سے تجاوز کرگئی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین میں اس سال ارب پتی افراد کی تعداد امریکا میں موجود ارب پتی افراد سے تجاوز کرچکی ہے۔چین کے رسالے ہورون کی رپورٹ میں شائع ایک سروے رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی اور دولت کے ارتکاز کی وجہ سے چین میں عرب پتی افراد کی تعداد پہلے 242 تھی جو اب بڑھ کر 596… Continue 23reading چین میں ارب پتی افراد کی تعداد امریکا سے تجاوز کرگئی

پنجاب میں”سٹیل مل “لگانے کی تیاریاں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب میں”سٹیل مل “لگانے کی تیاریاں

لاہور (نیوزڈیسک)صوبائی وزیرمعدنیات و معدنی وسائل چوہدری شیرعلی نے کہا ہے کہ جلد ہی پنجاب میں سٹیل مل لگائی جائے گی جس سے روزگار کے نئے مواقع ملنے کے ساتھ مقامی آئرن اوور کو قابل استعمال لایا جا سکے گا۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روزچوتھی انڈسٹریل منرلز سٹیل اینڈڈاو ¿ن انجینئرنگ انڈسٹریل کانفرنس اینڈ ایگزبیشن… Continue 23reading پنجاب میں”سٹیل مل “لگانے کی تیاریاں

تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی ترسیلات زر5بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی ترسیلات زر5بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (نیوزڈیسک)رواں سال اوورسیزپاکستانی ورکرزکی طرف سے وطن بھیجی گئی ترسیلات زرمیں چار فیصد اضافہ دیکھاگیااور نئے سال کے پہلے سہہ ماہی میں ہی پانچ بلین ڈالر تک پہنچ گئیں ۔سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ پاکستانی ورکرز نے 4966.54ملین ڈالر جولائی تاستمبر یعنی سال 2015-16ءکے پہلے تین ماہ میں بھیجے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے… Continue 23reading تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی ترسیلات زر5بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا

کراچی(آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا ،پرانے اور نئے سکے دونوں قابل استعمال رہیں گے ،سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ روپے کا نیا سکہ جاری کر دیا گیا ہے ،یہ سکہ سنہری رنگ کا ہے اورنیا… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ روپے کا سنہری رنگ کا نیا سکہ جاری کر دیا

حکومت اور تاجروں کے متفقہ پیکیج کا اعلان 16 نومبر کو ہوگا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

حکومت اور تاجروں کے متفقہ پیکیج کا اعلان 16 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایف بی آر کی موجودہ ٹیم کی رخصتی کی خبریں قیاس آرائی سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتیں چھوٹے تاجروں کے اٹھارہ نکاتی… Continue 23reading حکومت اور تاجروں کے متفقہ پیکیج کا اعلان 16 نومبر کو ہوگا

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی ( نیوزڈیسک)عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا اور 10گرام سونا 40ہزار روپے سے کم ہوکر 39ہزار روپے کی سطح پر آگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 14ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1156ڈالر پر آگئی ۔آل پاکستان سپریم… Continue 23reading پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

کراچی ( نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3 فیصد سے کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز تاجروں کو نوٹسز جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجروں کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس اور دوسرے مسائل کو حل کرنے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 0.3فیصد سے کم کیے جانے کا امکان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

کراچی( نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جارہا ہے جو 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔مرکزی بینک کے مطابق 5 روپے کے نئے سکے کا قطر 18.5 ملی میٹر اور اس کا وزن 3 گرام کے قریب ہے، اس سکے کو تانبے، جست اور نکل… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نیلم جہلم پاﺅرمنصوبے کی لاگت میں 138ارب روپے اضافہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے اوراس منصوبے کے لئے اضافی رقم عوام سے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزرات پانی وبجلی نے لاگت میں اضافے کی سمری ایکنک کوارسال کردی ہے جس کے بعد منصوبے… Continue 23reading نیلم جہلم پاﺅرپراجیکٹ کی لاگت میں 138ارب روپے کااضافہ کرنے کافیصلہ