جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کی سب سے لمبی نان سٹاپ فلائٹ اڑان بھرنے کو تیار

datetime 13  اگست‬‮  2015

دنیا کی سب سے لمبی نان سٹاپ فلائٹ اڑان بھرنے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فضائی کمپنی امارات ایئر لائن نے دبئی سے پاناما سٹی تک دنیا کی پہلی لمبی اور نان سٹاپ پرواز کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جس کا دورانیہ 17گھنٹے اور 35منٹ ہوگا، اس سروس کا مقصد پانا ما اور متحدہ عرب امارات کے درمیان درآمداتی اور برآمداتی اشیاءکی فراہمی کو… Continue 23reading دنیا کی سب سے لمبی نان سٹاپ فلائٹ اڑان بھرنے کو تیار

معاشی اہداف کا حصول حکمت عملی تبدیل کئے بغیر ممکن نہیں ,رپورٹ

datetime 13  اگست‬‮  2015

معاشی اہداف کا حصول حکمت عملی تبدیل کئے بغیر ممکن نہیں ,رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی ریفرم نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے علاوہ ایکسپورٹس اور سرمایا کاری میں کمی کو دیکھتے ہوئے اگر حکومت نے اقتصادی حکمت عملی نہ تبدیل کی تو معاشی اہداف کا حصول مشکل ہوجائے گا ۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی ریفرم کی رپورٹ کے مطابق صنعتوں… Continue 23reading معاشی اہداف کا حصول حکمت عملی تبدیل کئے بغیر ممکن نہیں ,رپورٹ

لوڈشیڈنگ ،صنعتی شعبہ جنریٹراستعمال کرنے لگا،32ارب کا بوجھ پوراکرنے کیلئے معیار گرنے لگا

datetime 13  اگست‬‮  2015

لوڈشیڈنگ ،صنعتی شعبہ جنریٹراستعمال کرنے لگا،32ارب کا بوجھ پوراکرنے کیلئے معیار گرنے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں صنعتی شعبہ اپنی 75فیصدبجلی کی ضرورت جنریٹروں کے ذریعے پوری کررہاہے جس کے باعث صنعتی شعبہ پر 32ارب روپے کااضافی بوجھ پڑگیاہے۔صنعتی ذرائع کے مطابق فرنس آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں،جنریٹروں اور متبادل ذرائع سے بجلی کے حصول کی وجہ سے درآمدی بل میں اضافہ ہو رہا ہے۔سال 2014-2015 کے دوران… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ،صنعتی شعبہ جنریٹراستعمال کرنے لگا،32ارب کا بوجھ پوراکرنے کیلئے معیار گرنے لگا

حالیہ بارشیں اور سیلاب ، ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر کپاس کی فصل تباہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

حالیہ بارشیں اور سیلاب ، ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر کپاس کی فصل تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر کپاس کی فصل تباہ ہوئی ، زرعی ماہرین کاکہنا ہے رواں مالی سال میں کپاس کا پیداواری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا ۔ رواں مالی سال میں کپاس کا پیداوار ی ہدف ایک کروڑ چون لاکھ بیلز مقرر کیاگیا… Continue 23reading حالیہ بارشیں اور سیلاب ، ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر کپاس کی فصل تباہ

سیمنٹ سیکٹر پر نافذ سپر ٹیکس کے باعث برآمدات متاثر

datetime 13  اگست‬‮  2015

سیمنٹ سیکٹر پر نافذ سپر ٹیکس کے باعث برآمدات متاثر

کراچی (نیوز ڈیسک) نئے مالی سال میں سیمنٹ سیکٹر پر نافذ کیے جانیوالے سپر ٹیکس کے باعث برآمدات متاثر ہورہی ہے ، جولائی میں بھارت کو سیمنٹ کی برآمد میں بتیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ برآمد کنند گان کے مطابق رواں مالی سال میں حکومت کی جانب سے سیمنٹ سیکٹر پر چار فیصد… Continue 23reading سیمنٹ سیکٹر پر نافذ سپر ٹیکس کے باعث برآمدات متاثر

گندم کے اضافی ذخائر برآمد کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

datetime 13  اگست‬‮  2015

گندم کے اضافی ذخائر برآمد کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کے اضافی ذخائر برآمد کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیع کردی ، برآمد کنند گان تیس ستمبر تک اضافی گندم برآمد کرسکیں گے ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت خوراک کی تجویز منظور کرتے ہوئے گندم کے اضافی ذخیرے کو برآمد کرنے کیلئے مزید وقت دیدیا… Continue 23reading گندم کے اضافی ذخائر برآمد کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

ودہولڈنگ ٹیکس کامعاملہ ‘حکومت کا تاجر براری کو ریلیف دینے پر غور

datetime 13  اگست‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس کامعاملہ ‘حکومت کا تاجر براری کو ریلیف دینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت کا تاجربرادری کو یلیف دینے پر غور ٹرانزیکشن کی حد کو پچاس ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ تک کیے جانے کا امکان ہے ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومت تجاروں کو ایک اور رعایت دینے پر غور کررہی ہے ذرائع کے مطابق تاجروں کے… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس کامعاملہ ‘حکومت کا تاجر براری کو ریلیف دینے پر غور

ایف بی آر نے پوری کارروائی کے بعد ای سسٹم منصوبہ ختم کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایف بی آر نے پوری کارروائی کے بعد ای سسٹم منصوبہ ختم کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 بڑے شعبوں کی پیداوار مانیٹرکرنے کا جدید سسٹم برائے الیکٹرانک مانیٹرنگ آف پروڈکشن (ایس ای ایم پی) نصب کرنے کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا باضابطہ اعلان جلد ایلیو ایشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا جبکہ اس کی… Continue 23reading ایف بی آر نے پوری کارروائی کے بعد ای سسٹم منصوبہ ختم کردیا

تاجروں کے لیے فکس ٹیکس عائد کرنے پر بات چیت کے لیے آمادہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

تاجروں کے لیے فکس ٹیکس عائد کرنے پر بات چیت کے لیے آمادہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آرنے بینکنگ ٹرانزیکشن پرمشروط طور پرچھوٹے تاجروں کیلیے ایک سے دولاکھ روپے سالانہ کے حساب سے فکس ٹیکس عائدکرنیکی اسکیم متعاوف کرانے پربات چیت کیلیے رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع نے بتایایہ رضامندی ایف بی آرنے سینیٹ قائمہ کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین الیاس بلورکی تجویزپر ظاہرکی۔گزشتہ روز الیاس بلورنے ایف… Continue 23reading تاجروں کے لیے فکس ٹیکس عائد کرنے پر بات چیت کے لیے آمادہ