منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سستی گاڑیاں اب پاکستان میں ہی بنیں گی،چین نے بڑی خوشخبری سنادی،اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (این این آئی ) سستی گاڑیاں اب پاکستان میں ہی بنیں گی،چین نے بڑی خوشخبری سنادی،اہم قدم اُٹھالیاگیا،چین میں آٹو مو با ئل شعبے میں کا م کر نے والی کمپنیو ں نے سندھ میں گا ڑیو ں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کے لئے پلا نٹ لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی ہے اس سلسلے میں چینی کمپنیو ں کے ایک وفد کے ساتھ چیئر پرسن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن کی صدا ر ت میں منعقدہ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چینی آٹو موبائل کمپنیو ں کے وفد کو آئندہ رو ز بن قا سم اسپیشل اکنا مک زو ن کا دورہ کرا یا اور پلا نٹ لگا نے کے لئے زمین دکھا ئی جائے گی تا کہ کمپنی کو اسپیشل اکنا مک زون میں سر ما یہ کا ر ی کی تما متر سہو لتو ں سے پو ر ے طو ر پر وا قفیت ہو سکے ۔چینی آٹو مو با ئل کمپنیو ں کے وفد میں بسیں ،کا ریں ،ٹر ک ،ٹرا لر اور دیگر آٹو مو با ئل بنا نے والی چینی کمپنی جیک موٹر ز کے ڈائریکٹر چین زی کیا نگ ،شین زین کمپنی لمیٹڈ کے وینچر پا ر ٹنر وینگ جی ،یا نگ زو جمبو ون آٹو مو ٹو انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے چین جن پنگ ،جو ن کمپنی کے مینجنگ پا ر ٹنر جو ن نے شر کت کی ۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنر ل ایس بی آئی ڈاکٹر تنویر قریشی نے چینی وفد کو سندھ حکومت کی انویسٹمنٹ پا لیسیو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ چینی سرما یہ کا ر ی کو چا ئنا اسپیشل اکنا مک زون میں بھی خصو صی مرا عا ت دی جا رہی ہیں ۔چینی وفد نے آٹو مو با ئل پلا نٹ بن قاسم اسپیشل اکنا مک زون میں لگا نے میں گہری دلچسپی ظا ہر کی اور اس سلسلے میں سا ئٹ کا معا ئنہ اور دیگر تما م ضروری ہو م ورک مکمل کر نے میں ایس بی آئی کے تعا ون کا شکریہ ادا کیا ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…