بھارتی مصالحہ جات پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انٹراکشمیر ٹریڈ کے نام پر بھارت سے بڑے پیمانے پر مصالحہ جات کی پاکستان میں اسمگلنگ ناکام بنا کر اسمگل کیے جانے والے لاکھوں روپے مالیت کے 17ہزار کلو گرام مصالحہ جات قبضے میں لے لیے جبکہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر… Continue 23reading بھارتی مصالحہ جات پاکستان میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام