بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب

datetime 29  جولائی  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت،افواہوں نے زور پکڑ لیا،سٹیٹ بینک حرکت میں ،اہم اجلاس طلب۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ کے باعث سٹیٹ بینک نے اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس میں مرکزی بینک کے حکام کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا یہ سب مستقبل میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے متعلق قیاس آرائی کے باعث ہو رہا ہے۔سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کو ہدایت دی کی افواہوں کو قابومیں لانے کی کوشش کی جائے۔ اس موقع پر سٹیٹ بینک حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں کیونکہ مستقبل میں بھی ڈالر کم ریٹ پر ہی ملتا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…