جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

تیل کی قیمتوں نے پھر پلٹا کھالیا،قیمت حد سے زیادہ کم ہوئی تو۔۔۔! ماہرین نے انتباہ کردیا

datetime 29  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور (این این آئی)تیل کی قیمتوں نے پھر پلٹا کھالیا،قیمت حد سے زیادہ کم ہوئی تو۔۔۔! ماہرین نے انتباہ کردیا، ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی زائد رسد بارے پائی جانے والی تشویش اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ خام تیل کے نرخ 40 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آنے کی صورت میں کئی مشکلات جنم لے سکتی ہیں۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 7 سینٹ کی کمی سے 41.07 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 5 سینٹ کی گراوٹ سے 42.65 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق خام تیل کے نرخ رواں سال جون کے آغاز میں 50 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئے تھے تاہم اس کے بعد سے خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کی کمی ہو چکی ہے۔ ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ خام تیل کے نرخ 40 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آنے کی صورت میں کئی مشکلات جنم لے سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…