ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

چین کی پاکستان اسٹیل ملز کی باقاعدہ خریداری کی پیشکش

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

چین کی پاکستان اسٹیل ملز کی باقاعدہ خریداری کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے سٹیل ملز سے چھٹکارا پانے کی تیاریاں کرلیں، سرکار اور چینی وفد میں اہم بیٹھک لگی، چین نے پاکستان کو اسٹیل ملز کی خریداری کی پیشکش کردی۔اسٹیل ملز کے مردہ جسم میں روح پھونکنے کیلئے چین میدان میں آگیا، ہمسایہ ملک کے وفد کی وزیر صنعت و پیداوار سے ملاقات ہوگئی،… Continue 23reading چین کی پاکستان اسٹیل ملز کی باقاعدہ خریداری کی پیشکش

پھربجلی کا بحران، شارٹ فال 5ہزارمیگاواٹ کے قریب پہنچ گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

پھربجلی کا بحران، شارٹ فال 5ہزارمیگاواٹ کے قریب پہنچ گیا

لاہو(نیوزڈیسک) بجلی بحران جاری رہنے سےلاہور سمیت پنجاب بھر میں غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گھنٹوں بڑھ گیاہے۔یوپی ایس کے جواب دینے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔11890ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4950 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، پیپکو حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار میگاواٹ جبکہ طلب 16950… Continue 23reading پھربجلی کا بحران، شارٹ فال 5ہزارمیگاواٹ کے قریب پہنچ گیا

پاکستانی انٹرپرینیورزنے رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی انٹرپرینیورزنے رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی نوجوان انٹرپرینیورز نے ٹریولی کے نام سے اوبر جیسی رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی جسے صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔25سالہ نوجوان سی ای او ٹریولی شاہ میر خان نے بتایا کہ ٹیکسی اور پرائیویٹ کار مہنگی ہوتی ہیں جبکہ بسیں اور وینیں اکثر بھری ہوئی ہوتی ہیں اس… Continue 23reading پاکستانی انٹرپرینیورزنے رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی،33پوائنٹس ریکور

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی،33پوائنٹس ریکور

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج 3 روز کے بعد مندی سے نکل آئی، کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہواتاہم مارکیٹ کو 34000پوائنٹس کی حد عبور کرنے میں سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 33.02 پوائنٹس کے اضافے سے 33954.98 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای… Continue 23reading حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی،33پوائنٹس ریکور

ڈالرکی درآمدی سہولت میں3ماہ کی توسیع کردی گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ڈالرکی درآمدی سہولت میں3ماہ کی توسیع کردی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ایکس چینج کمپنیوں کو کیش فارن کرنسی کے بدلے کیش امریکی ڈالر امپورٹ کرنے کی دی جانیوالی اجازت میں15 جنوری 2016 تک توسیع کردی ہے جو 15اکتوبر 2015 کو ختم ہو رہی تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے مجاز ایکس چینج کمپنیوں کو جاری کردہ سرکولر میں بتایا گیاہے… Continue 23reading ڈالرکی درآمدی سہولت میں3ماہ کی توسیع کردی گئی

کم از کم ٹیکس پر سروسز سیکٹر کو متعدد رعایتوں کی سفارش

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

کم از کم ٹیکس پر سروسز سیکٹر کو متعدد رعایتوں کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے سروسز انڈسٹری پر عائدکم ازکم ٹیکس کی شرح 8 فیصد سے کم کرکے 3 سے 5 فیصد تک مقرر کرکے ایڈجسٹ ایبل قرار دینے کی تجویز دے دی جبکہ وزارت خزانہ نے کمیٹی کی سفارشات کا جائزہ… Continue 23reading کم از کم ٹیکس پر سروسز سیکٹر کو متعدد رعایتوں کی سفارش

فی تولہ سونا47ہزار روپے کی سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

فی تولہ سونا47ہزار روپے کی سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا اور ایک تولہ سونا47ہزار روپے سے سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 5ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1181ڈالر پر آگئی۔آل پاکستان… Continue 23reading فی تولہ سونا47ہزار روپے کی سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا

ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردارکیا ہے کہ آج ٹیکسٹائل ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا گیا تو غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔آپٹما ہاؤ س لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین آپٹما پنجاب عامرفیاض نے امید ظاہر کی کہ آپٹما کے مطالبات مان… Continue 23reading ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

ٹرانزیکشن ٹیکس‘ بینک ڈپازٹس میں جولائی تا ستمبر120ارب روپے کمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

ٹرانزیکشن ٹیکس‘ بینک ڈپازٹس میں جولائی تا ستمبر120ارب روپے کمی

کراچی(نیوزڈیسک) بینک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 120ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، بینک کھاتوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات پہلی سہ ماہی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کے ساتھ بینک ڈپازٹس پر بھی مرتب ہوئے۔ایک جانب… Continue 23reading ٹرانزیکشن ٹیکس‘ بینک ڈپازٹس میں جولائی تا ستمبر120ارب روپے کمی