جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سیلزٹیکس کی عدم ادائیگی پر10شادی ہالزاورکیٹرزسیل

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سیلزٹیکس کی عدم ادائیگی پر10شادی ہالزاورکیٹرزسیل

لاہور (نیوزڈیسک)چیئر مین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل صدیقی کی ہدایات پر اسٹنٹ کمشنر خالد نواز ملک کی زیر نگرانی ٹیم نے صوبائی دارلحکومت میں 10بڑے شادی ہالز او ر کیٹرزکو سیلزٹیکس کی عدم ادائیگی پر سربمہر کر دیا گیا،آپریشن کے دوران 15لاکھ روپے ٹیکس بھی وصول کرلیا گیا ۔ریونیو اتھارٹی کی طرف سے سربمہر… Continue 23reading سیلزٹیکس کی عدم ادائیگی پر10شادی ہالزاورکیٹرزسیل

آئل مافیا کی ایل این جی کی درآمدمیں رُکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں شروع

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

آئل مافیا کی ایل این جی کی درآمدمیں رُکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئل مافیا نے اپنے منافع میں کمی کے خوف سے ایل این جی کی درآمدمیں رُکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں ۔خام تیل درآمد کرنےوالے بڑے تاجروں نے اپنے زائدمنافعوں میں کمی کے خوف سے پاکستان میں ایل این جی کی درآمد میں مختلف رُکاوٹیں پیدا کیں۔ پاکستان سالانہ 15ارب ڈالر… Continue 23reading آئل مافیا کی ایل این جی کی درآمدمیں رُکاوٹیں پیدا کرنے کی کوششیں شروع

پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل 55800عازمین کو سعودیہ پہنچایادیاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل 55800عازمین کو سعودیہ پہنچایادیاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 17 ستمبر کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا جس میں 55800 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ائرلائن اعلامیے کے مطابق پی آئی اے نے 147 قبل از حج پروازیں چلائیں اور 43,000 سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا۔ علاوہ ازیں، ائرلائن… Continue 23reading پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل 55800عازمین کو سعودیہ پہنچایادیاگیا

کالا باغ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کالا باغ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماری پیٹرولیم نے گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ، گیس کے اس کنویں سے یومیہ 160 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے۔ ماری پیٹرولیم اعلامیے کے مطابق کمپنی نے کالا باغ کے کرک بلاک میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ تیل و گیس کے اس ذخیرہ… Continue 23reading کالا باغ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

ایل این جی درآمدی منصوبے پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ایل این جی درآمدی منصوبے پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں

کراچی(نیوز ڈیسک) نندی پور پروجیکٹ کے بعد ایل این جی درآمدی منصوبے پربھی انگلیاں اٹھنے لگیں، ٹرمینل آپریٹرکوفائدہ پہنچانے کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔اس حوالے سے بعض حلقے نجی ٹرمینل آپریٹرکے سابق سی ای او کو پی ایس او کا منیجنگ ڈائریکٹرمقررکرنے کے فیصلے کو ٹرمینل لگانے والی کمپنی کوفائدہ پہنچانے کے پس منظر میں… Continue 23reading ایل این جی درآمدی منصوبے پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں تیسرا اضافہ، مزید 5روپے کلو مہنگی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں تیسرا اضافہ، مزید 5روپے کلو مہنگی

لاہور(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایک ہفتے میں تیسری بار ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر 50 روپے اور کمرشل سلنڈر 200روپے مہنگا ہوگیا۔ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں25روپے… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں تیسرا اضافہ، مزید 5روپے کلو مہنگی

جانوروں کی آن لائن فروخت کے بعد آن لائن قصاب بھی سامنے آگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

جانوروں کی آن لائن فروخت کے بعد آن لائن قصاب بھی سامنے آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کمیونی کیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا نے عیدقرباں کے لیے قصابوں کی تلاش کا کام بھی آسان کردیا، پیشہ ور قصابوں کے ساتھ تعلیم یافتہ نوجوان بھی میدان میں آگئے ہیں جو مارکیٹنگ کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال کررہے ہیں۔پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن فروخت کے بعد آن لائن قصاب بھی… Continue 23reading جانوروں کی آن لائن فروخت کے بعد آن لائن قصاب بھی سامنے آگئے

پاکستان سٹیل کی بحالی کے لیے معاملات طے پا گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سٹیل کی بحالی کے لیے معاملات طے پا گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت صنعت وپیداوار اور وزارت پٹرولیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، مذاکرات میں نجکاری سے قبل پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے گیس کی فراہمی کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں، سٹیل ملز کی اراضی لیز پر رکھ کر سوئی سدرن کے 36 ارب کے… Continue 23reading پاکستان سٹیل کی بحالی کے لیے معاملات طے پا گئے

طورخم پر جدید ٹرمینل منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

طورخم پر جدید ٹرمینل منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی ) نے طورخم سرحد پرجدیدسہولتوں سے آراستہ ٹرمینل قائم کرنے کا منصوبہ ترتیب دیتے ہوئے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع نے ایک قومی اردو اخبار کو بتایا کہ مجوزہ این ایل سی ٹرمینل 432کنال اراضی پر مشتمل ہوگا جس کے… Continue 23reading طورخم پر جدید ٹرمینل منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز