جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق پیر کے روز انٹر بینک میں رو پے کے… Continue 23reading ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت گھٹ گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔پیر کے روز 4ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1072ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرکی قدرمیں اضافے سے ایک طرف روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے تو دوسری طرف سعودی ریال کی قدرمیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی ہوئی ۔پیرکے روزسعودی ریال کی قیمت خرید 28.5روپے جبکہ قیت فروخت 28.2روپے رہی جس کی وجہ سے روپے کی قدرمیں 0.3فیصداضافہ ہوا۔واضح رہے کہ پاکستانی روپے کی قدراوپن مارکیٹ… Continue 23reading سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے یکم جنوری 2016 سے صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو اس وقت بجلی بحران، موٹروے کی تکمیل اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ تین اہم ٹارگٹ تھے جن کے حصول میں کامیابیاں حاصل کررہے… Continue 23reading وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں یکم جنوری 2016 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 26 دسمبر تک ملک میں امپورٹ کیے گئے تیل کی قیمت کے اعدا دو شمار کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریبا 4 روپے فی لٹر تک کمی… Continue 23reading ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ مالی سال 2016 کے پہلے 5ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75 ہزار 805 رہی۔… Continue 23reading پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا

کراچی میں چائے کا کپ 5 روپے مہنگا ، قیمت 30 روپے تک پہنچ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں چائے کا کپ 5 روپے مہنگا ، قیمت 30 روپے تک پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک سال میں خشک دودھ سمیت چینی اور چائے کی پتی مہنگی ہونے سے کراچی میں دودھ پتی کا کپ 5 روپے تک مہنگا ہوگیا ، مزدور یا دفاتر میں کام کرنےوالے افراد اپنے آپ کو تازہ دم کرنے کےلئے اکثر ہوٹلوں پر چائے پیتے نظر آتے ہیں ، پہلے دودھ پتی… Continue 23reading کراچی میں چائے کا کپ 5 روپے مہنگا ، قیمت 30 روپے تک پہنچ گئی

15ہزار کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہوگی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

15ہزار کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہوگی

پاکپتن (نیوز ڈیسک) نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہو گی۔ قرعہ اندازی کے ذریعے پہلا انعام 3کروڑروپے کا ہوگا جبکہ دوسرے انعام میں ایک کروڑروپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام کے تحت ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696نعامات دیئے جائینگے۔

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی رقم میں کمی ہوگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی رقم میں کمی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانےوالی رقوم میں سالانہ اضافہ 12 فیصد سے گھٹ کر 5 فیصد سے بھی نیچے آگیاہے۔ مالی سال 15-2014 میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 2.2 ارب ڈالر وطن بھجوائے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق برطانوی کرنسی پاﺅنڈ سٹرلنگ… Continue 23reading برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی رقم میں کمی ہوگئی