بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کیلئے بارٹر سسٹم اور مقامی کرنسی میں تجارت کی تجویز مسترد کر دی، تجارت میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور کرنے کیلئے بینکنگ سسٹم 3 ماہ کے اندر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت تجارت نے وزیر اعظم ہاو¿س کو… Continue 23reading ایران کے ساتھ3ماہ کے اندربینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی خام برنٹ تیل 33 ڈالر 36 سینٹ فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے جبکہ خام تیل 29 ڈالر 44 سینٹس پر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ

وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

datetime 13  فروری‬‮  2016

وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے وسطی ایشیائی ممالک تک ٹرانزٹ ٹریڈ رسائی حاصل کرنے کیلئے افغانستان پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وسط ایشیا تک رسائی کیلئے 3 متبادل آپشن تیار کرلیے ہیں۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاک افغان تاجک ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں بھارت کوشامل کرنے… Continue 23reading وسط ایشیا تک رسائی کیلئے افغانستان کے متبادل3آپشن پرغور

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)اپٹما نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل کی بھرمار کے باعث 1کروڑ کارکن کی بیروزگاری کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین طارق سعود نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مقامی انڈسٹری بلند پاورٹیرف و پیداواری لاگت، کرنسی مارکیٹ میں مداخلت اور… Continue 23reading مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو1کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

datetime 13  فروری‬‮  2016

آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

کراچی(نیوز ڈیسک)ترکی کے قونصل جنرل مرات مصطفی او نارٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین آزاد تجارت معاہدے کے لیے فریم ورک ایگری منٹ رواں ماہ طے کرلیا جائے گا۔جمعہ کوکراچی میں پریس بریفنگ کے دوران ترک قونصل جنرل نے کہا کہ ترک وزیر اعظم کے جون 2015میں دورہ پاکستان کے دوران… Continue 23reading آزادتجارتی معاہدے کافریم ورک رواں ماہ طے کرلیں گے،ترکی

وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملکی برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر سے مائع قدرتی گیس کا معاہدہ توانائی کی خود کفالت کےلئے بڑا بریک تھرو ہے،گزشتہ روز یہاں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی… Continue 23reading وزیراعظم کا برآمدکنندگان کیلئے سیلزٹیکس کی شرح صفرکرنے کا اعلان

پاکستان میں اب ایسا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کہ کم آمدن والے افراد کو غصہ آجائے

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان میں اب ایسا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کہ کم آمدن والے افراد کو غصہ آجائے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان میں اب ایسا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کہ کم آمدن والے افراد کو غصہ آجائے، زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کے ٹیکس میں کمی جبکہ کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے ، ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دے دی۔ ٹیکس ریفارمز کمیشن… Continue 23reading پاکستان میں اب ایسا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کہ کم آمدن والے افراد کو غصہ آجائے

ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

datetime 12  فروری‬‮  2016

ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایل این جی معاہدے میں حکومت پر کرپشن کے الزامات لگادیئے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایل این جی معاہدہ میں بھاری کرپشن کی گئی ہے۔ وزیراعظم سمیت اہم وزراءایل این جی کرپشن میں ملوث ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اپنے… Continue 23reading ایل این جی معاہدے میں کرپشن ،اہم سیاسی جماعت کا حکومت کو جھٹکا

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ، وجہ کیا بنی ؟جانئیے

datetime 12  فروری‬‮  2016

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ، وجہ کیا بنی ؟جانئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) سات ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران گاڑیوں کے فروخت 45 فیصد اضافہ سے 1 لاکھ 8 ہزار رہی جبکہ صرف ایک ماہ میں 18 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ ماہرین کا کہنا… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ، وجہ کیا بنی ؟جانئیے