جعلی نوٹوں کی روک تھام، اسٹیٹ بینک نے دستاویزی فلم بنا لی
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اصل اور نقلی نوٹوں میں فرق کی پہچان کا شعور اجاگر کرنے کے لیے جدید کمیونی کیشن ذرائع اختیار کررہا ہے، مرکزی بینک نے نوٹوں کے حفاظتی خواص کے بارے میں مختصر دستاویزی فلم تیار کرلی ہے جو رواں ماہ کے دوران جاری کی جا رہی ہے،اس کے… Continue 23reading جعلی نوٹوں کی روک تھام، اسٹیٹ بینک نے دستاویزی فلم بنا لی