اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

پاک بھارت کشید گی, پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بھارت کشیدگی ، جنگ خطرہ اور اندرونی سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ آگیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی ، ملکی سیاسی صورتحال اور جنگ خطرہ کے پیش نظر پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی ہےجس کی وجہ سے پاکستان کا بڑا نقصان ہوا ہے۔650پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئے ہے ، واضح رہے کہ مندی کا یہ رحجان تیزی سے بڑھتا جارہے ۔ جس پر تاجر حلقوں میں شدید تشویش کا اظہار پائی جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…