جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے سامان لادنے والی ٹرالی ٹکرا گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے سامان لادنے والی ٹرالی ٹکرا گئی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے سامان لادنے والی ٹرالی ٹکرا گئی جس سے پہلے سے تاخیر کا شکار پرواز مزید کئی گھنٹے لیٹ ہوگئی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات دے دئیے۔کراچی ائیر پورٹ… Continue 23reading کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے سامان لادنے والی ٹرالی ٹکرا گئی

اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا

لاہور( نیوزڈیسک)اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا ہے جبکہ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات لائے بغیر سمگلنگ کا خاتمہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سمگلنگ پاکستانی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے اوراگر یہ کہا جائے کہ سمگلرز کے… Continue 23reading اسمگلنگ سے قومی خزانے کو سالانہ تقریباً 400ارب کا نقصان کا سامنا

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24،پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24،پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کی فیکٹریوں… Continue 23reading کپاس کی ملکی پیداوار میں 24،پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر فروخت سے 506پوائنٹس گر گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر فروخت سے 506پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے بے قاعدگیوں میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات کی افواہ،ایم کیوایم حکومت مذاکرات میں ڈیڈلاک سے غیریقینی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی مارکیٹس میں مندی کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج پر بھی مرتب ہوئے اور جمعہ کو مارکیٹ میں اتارچڑھاو¿ کے بعد بدترین مندی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر فروخت سے 506پوائنٹس گر گئے

ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بینک لین دین کا بائیکاٹ

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بینک لین دین کا بائیکاٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے احتجاجی پروگرام کے تحت ملک بھر میں بینکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کیاگیا۔ مرکزی جنرل سیکریٹری نعیم میر کی زیرقیادت مال روڈ پر مسجد شہداکے باہر تاجروں نے جھولیاں اٹھا کر حکومت، ایف بی آر، آئی ایم ایف کو دل بھر کربددعائیں دیں۔اس موقع پر نعیم میر… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بینک لین دین کا بائیکاٹ

عام موبائل فونز کی درآمد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

عام موبائل فونز کی درآمد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے درآمدی اور برآمدی پالیسی میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں نئی تجاویز وزیر اعظم کو بھیج دی گئی ہیں جس میں بڑی دلچسپ سفارشات سامنے آئی ہیں جس کے تحت یہ سفارش کی گئی ہے کہ 50… Continue 23reading عام موبائل فونز کی درآمد پر پابندی لگانے کی تجویز پیش

لاہور‘ کاشتکاروں کو گندم کے بیج 5اکتوبر سے مفت فراہم ہونگے

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘ کاشتکاروں کو گندم کے بیج 5اکتوبر سے مفت فراہم ہونگے

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رواں سال صوبہ میں مفت گندم کے بیج فراہم کرے گی۔ جو اچھی اقسام کا کنگی سے محفوظ بیج ہوگا اور اس کا مقصد گاﺅں کی سطح صحت مند بیج کی ترویج ہے، تاکہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔ اس پروگرام کے تحت کاشتکار درخواست فارم… Continue 23reading لاہور‘ کاشتکاروں کو گندم کے بیج 5اکتوبر سے مفت فراہم ہونگے

چیئرمین ایف بی آر نے نئی آڈٹ پالیسی کی منظوری دیدی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

چیئرمین ایف بی آر نے نئی آڈٹ پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے لیے نئی آڈٹ پالیسی 2015 کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے آئندہ ہفتے ایف بی آر کی بورڈان کونسل میں پیش کیا جائے گا۔ایک قومی اخبار کے مطابق آڈٹ پالیسی کے مسودے کے مطابق… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر نے نئی آڈٹ پالیسی کی منظوری دیدی

ود ہولڈنگ ٹیکس نے بینکوں کو ہلاکر رکھ دیا،چشم کشا نقصانات

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس نے بینکوں کو ہلاکر رکھ دیا،چشم کشا نقصانات

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار نے بینک کھاتوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد چیک کے ذریعے لین دین محدود ہونے کی تصدیق کردی ہے۔کھاتے داروں نے ودہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے ایف بی آر کی پکڑ سے بچنے کے لیے چیک کے ذریعے لین دین محدود کر دیا۔ جون… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس نے بینکوں کو ہلاکر رکھ دیا،چشم کشا نقصانات