پاکستان میں سالانہ 1000 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس چوری کا انکشاف
لاہور(آن لائن)پاکستان میں سالانہ 1000 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس چوری کا انکشاف ہو اہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کے صرف 0.3 فیصد لوگ ڈائریکٹ ٹیکس دیتے ہیں جبکہ بھارت میں یہ شرح 4.7 فیصد سے زیادہ اور کینیڈا میں80 فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ ہمارے نظام ٹیکس میں نہ صرف… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ 1000 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس چوری کا انکشاف