ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ دیا جا رہا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2016 سے ملک بھر کے گیس صارفین کیلیے گیس 38 فیصد تک مہنگی… Continue 23reading عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو چار روپے اسی پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ماہرین نے روپے کی قدر میں کمی کو بیرونی ادائیگیوں کا نتیجہ… Continue 23reading کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی

حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتی ہے،اسحاق ڈار

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتی ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتی ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈارنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت پی آئی اے جیسے ادارے کو اپنے پیروں پرکھڑا دیکھنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت کے آنے کے بعد… Continue 23reading حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں بلکہ اسٹریٹجک شراکت دارچاہتی ہے،اسحاق ڈار

آئی ایم ایف میں اصلاحات ،امریکی سینیٹ نے چین اور دیگر ملکوں کے حق میںمنظوری دے دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف میں اصلاحات ،امریکی سینیٹ نے چین اور دیگر ملکوں کے حق میںمنظوری دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی سینٹ نے ایک طویل عرصے سے متوقع ان اصلاحات کی منظوری دے دی ہے جن کہ تحت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف کو چلانے میں ابھرتی ہوئی معاشی طاقتوں کے کردار میں اضافہ ہوگا۔ان اصلاحات کے تحت چین کے ووٹ کے حقوق 3.8 سے بڑھ کر 6 فیصد اور… Continue 23reading آئی ایم ایف میں اصلاحات ،امریکی سینیٹ نے چین اور دیگر ملکوں کے حق میںمنظوری دے دی

عالمی بازارِ حصص میں مندی، امریکہ میں خام تیل 40 ڈالر پر آ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

عالمی بازارِ حصص میں مندی، امریکہ میں خام تیل 40 ڈالر پر آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی سیاستدانوں نے خام تیل کی برآمد پر عائد 40 سالہ پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی ہے۔یہ اقدام سینیٹ کی جانب سے منظور کیے گئے ایک کھرب ایک ارب ڈالر کے اخراجات کے بل کا حصہ ہے جو 2016 تک امریکی حکومت کو رقوم مہیا کرے گا۔عالمی بازارِ حصص میں مندی، امریکہ… Continue 23reading عالمی بازارِ حصص میں مندی، امریکہ میں خام تیل 40 ڈالر پر آ گیا

ایف بی آر کے خود کار نظام کی خامیوں نے انکم ٹیکس آڈٹ بھی روک دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

ایف بی آر کے خود کار نظام کی خامیوں نے انکم ٹیکس آڈٹ بھی روک دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ آٹومیٹڈ سسٹم آئی آر ای ایس میں خامیوں کے باعث ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا عمل رک گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آڈٹ پالیسی 2015 کے تحت 14 ستمبر 2015کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں وزیرخزانہ اسحق ڈار… Continue 23reading ایف بی آر کے خود کار نظام کی خامیوں نے انکم ٹیکس آڈٹ بھی روک دیا

گوجرانوالہ پرانی کاروں کیلئے بہترین قیمت والا شہر قرار،وفاقی دارالحکومت کارخریدنے کیلئے مہنگا ترین شہروں میں شامل

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

گوجرانوالہ پرانی کاروں کیلئے بہترین قیمت والا شہر قرار،وفاقی دارالحکومت کارخریدنے کیلئے مہنگا ترین شہروں میں شامل

لاہو(نیوزڈیسک)مختلف علاقوں اور شہروں میں پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کس طرح مختلف ہیں پر ایک ریسرچ کی گئی ہے جس میں گوجرانوالہ کو پرانی کاروں کے لئے بہترین قیمت والا شہر قراردیا گیا ہے ۔گاڑیوں کی فوری آن لائن خرید وفروخت ممکن بنانے والے ادارے”کارمودی“نے ماڈل2000سے2014تک کی کاروں کی مختلف علاقوں میں فروخت پر تحقیق… Continue 23reading گوجرانوالہ پرانی کاروں کیلئے بہترین قیمت والا شہر قرار،وفاقی دارالحکومت کارخریدنے کیلئے مہنگا ترین شہروں میں شامل

تاجروں نے بھی بڑااعلان کردیا،پیپلزپارٹی میں ہلچل

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

تاجروں نے بھی بڑااعلان کردیا،پیپلزپارٹی میں ہلچل

کراچی(نیوز ڈیسک)ٹرانسپورٹرزاور تاجر رہنماؤں نے کہا ہے کہ رینجر اختیارات میں کمی کسی صورت قبول نہیں ،آپریشن روکنے کی ہر سازش کو ناکام بنادینگے اور اختیارات کی منظوری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا،حکومت رینجرز کو سندھ میں مکمل با اختیار بنائے ۔ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئل ٹینکر اونر ایسوسی… Continue 23reading تاجروں نے بھی بڑااعلان کردیا،پیپلزپارٹی میں ہلچل

اتحاد ایئرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

اتحاد ایئرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے اپنے بوئنگ 787طیاروں کی پروازیں آئندہ سال 2016میں مزید5مقامات کیلئے چلانے کا اعلان کیا ہے، آئندہ سات ماہ کے دوران پانچ نئے بوئنگ787طیاروں کی شمولیت کے بعد299سیٹوں والے 787ڈریم لائنرابوظہبی سےDusseldorf،پرتھ،شنگھائی،استنبول اور جوہانسبرگ کی موجودہ یومیہ پروازوں کیلئے استعمال ہونگے،اتحاد ایئرویز فی الوقت787طیارے… Continue 23reading اتحاد ایئرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان