منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح 13 دسمبر کو کیا جائے گا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح 13 دسمبر کو کیا جائے گا

کراچی(نیوز ڈیسک)تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح 13 دسمبر کو ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں کیا جا رہا ہے۔ منصوبے سے پاکستان کو تقریبا 1 ارب مکعب فٹ گیس روزانہ ملے گی۔ترکمانستان افغانستان پاکستان اور بھارت کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا چند روز بعد افتتاح کر دیا جائے گا۔ تاپی منصوبے… Continue 23reading تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح 13 دسمبر کو کیا جائے گا

افریقامیں موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئے16ارب ڈالرز درکار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

افریقامیں موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئے16ارب ڈالرز درکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)افریقا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے16 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،عالمی بینک نے منصوبہ پیش کر دیا،منصوبے پر پیرس میں منعقدہ کانفرنس میں غور کیا جائیگا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی خطے میں موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا مسائل سے نمٹنے کیلئے 16 ارب ڈالر کی ضرورت ہے اور یہ… Continue 23reading افریقامیں موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئے16ارب ڈالرز درکار

روس ،ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس ،ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42اعشاریہ76 ڈالر ہو گئی۔گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک… Continue 23reading روس ،ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 9دسمبر کوطلب

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 9دسمبر کوطلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کی مشاورت کے بغیر وفاقی بجٹ میں کی جانے والی ترامیم پر صوبائی سطح پر عملدرآمد میں رکاوٹوں کا انکشاف ہوا ہے جسے دور کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے 9 دسمبر کو بین الصوبائی رابطہ کمیٹی (آئی پی سی سی )کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے… Continue 23reading بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 9دسمبر کوطلب

بلند پیداواری لاگت ، ٹاول سیکٹر کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلند پیداواری لاگت ، ٹاول سیکٹر کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک میں جاری توانائی بحران، بلند پیداواری لاگت اور ایف بی آر سے متعلق مسائل کے باعث ٹاول سیکٹرکے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، اکتوبر میں برا?مد میں کمی کے بعد نومبر اور دسمبر2015 میں پاکستانی ٹاول مصنوعات کی برآمدات میں20 تا25 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔ تاہم مسائل کے… Continue 23reading بلند پیداواری لاگت ، ٹاول سیکٹر کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

طویل مدتی غذائی تحفظ پالیسی کو حتمی شکل دیدی، سکندر بوسن

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

طویل مدتی غذائی تحفظ پالیسی کو حتمی شکل دیدی، سکندر بوسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی پائیدارترقی اور غذائی خودکفالت کے لیے طویل مدتی قومی غذائی تحفظ کی پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور صوبوں و متعلقہ حلقوں سے مشاورت کے بعد اس کا اعلان جلد… Continue 23reading طویل مدتی غذائی تحفظ پالیسی کو حتمی شکل دیدی، سکندر بوسن

بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی

کراچی(نیوز ڈیسک ) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے تحقیقاتی عمل، خام تیل و کموڈٹیز کی عالمی قیمتوں میں کمی کے رحجان اور کوئی مثبت اطلاع نہ ہونے کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے 33700 اور33600 پوائنٹس کی 2 حدیں گرگئیں… Continue 23reading بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی

تنخواہوں کی سمری جلدمنظورکرلی جائیگی،پاکستان اسٹیل پرامید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

تنخواہوں کی سمری جلدمنظورکرلی جائیگی،پاکستان اسٹیل پرامید

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹیل کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتظامیہ ملک کے سب سے بڑے فولاد ساز ادارے کی بحالی کے لیے انتھک کاوشیں کررہی ہے، امید ہے کہ پاکستان اسٹیل جلد اپنی آب و تاب کے ساتھ ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل ہوجائے گا، ادارے کے ملازمین کی 3 ماہ… Continue 23reading تنخواہوں کی سمری جلدمنظورکرلی جائیگی،پاکستان اسٹیل پرامید

قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کاافتتاح،ساتھ کرائے میں اضافہ کردیاگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کاافتتاح،ساتھ کرائے میں اضافہ کردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ریلوے اسٹیشن پر قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ گرین لائن کے بعد ایک اور ٹرین کو ہائی پروفائل ٹرین کے طور پر متعارف کرا رہے ہیں اور جلد ہی دو نئی ٹرینیں بھی اپ گریڈ کی جا رہی ہیں۔… Continue 23reading قراقرم ایکسپریس کے نئے ریک کاافتتاح،ساتھ کرائے میں اضافہ کردیاگیا