ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

کاشتکاروں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

کاشتکاروں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو پنجاب میں عوام دوست اقدامات سے بہت دکھ پہنچ رہاہے۔عمران خان نہیں چاہتے کہ عوام کی فلاح کے لئے منصوبے بنائے جائیں۔ ہر وقت دھاندلی کا ورد کر نے والے عمران خان کوخیبرپختون خواہ میں بلدیاتی… Continue 23reading کاشتکاروں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

ایک فیصد برطانوی شہریوں کے پاس 57 فیصد غریبوں سے زیادہ دولت

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

ایک فیصد برطانوی شہریوں کے پاس 57 فیصد غریبوں سے زیادہ دولت

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں امیروں اور غریبوں کے درمیان فرق بڑھنے لگا۔ ایک فیصد امیروں کی جیب میں ستاون فیصد غریبوں سے زیادہ دولت ہے۔ برطانوی اخبار نے دولت کے عدم توازن کابھانڈا پھوڑ دیا۔کہیں روپے پیسے کی ریل پیل اور کہیں ، غربت کے ڈیرے۔ برطانیہ میں دولت کا بیلنس کتنا آوٹ ہے ؟؟ برطانوی… Continue 23reading ایک فیصد برطانوی شہریوں کے پاس 57 فیصد غریبوں سے زیادہ دولت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان ہوگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیل و گیس انڈسٹری ماہرین کے مطابق اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل قیمت میں 9 سال کی کم ترین سطح اور روپے کی قدر میں کچھ بہتری کا اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دیکھا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان ہوگیا

صوبے چینی ایکسپورٹ سبسڈی کا 50 فیصد بوجھ خود اٹھائیں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

صوبے چینی ایکسپورٹ سبسڈی کا 50 فیصد بوجھ خود اٹھائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صوبے چینی برآمد سبسڈی کا 50 فیصد بوجھ خود اٹھائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے شوگر ایکسپورٹ سبسڈی کا آدھا بوجھ صوبوں پر ڈال دیا ہے جو طاقتور چینی کے کارخانہ داروں کے لئے تین ارب ڈالرز جاری کریں گے۔ وزارت صنعت و پیداوار کے ایک سینئر عہدیدار… Continue 23reading صوبے چینی ایکسپورٹ سبسڈی کا 50 فیصد بوجھ خود اٹھائیں گے

مائی کراچی نمائش میں7 سے 8لاکھ افرد کی شرکت متوقع، سراج قاسم تیلی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

مائی کراچی نمائش میں7 سے 8لاکھ افرد کی شرکت متوقع، سراج قاسم تیلی

کراچی(نیوز ڈیسک)بزنس مین گروپ کے چیئرمین اور سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ کے سی سی آئی کے زیر اہتمام 13ویں سالانہ ” مائی کراچی“ نمائش2016 کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں بھرپور آب وتاب کے ساتھ 25 مارچ2016کو شروع… Continue 23reading مائی کراچی نمائش میں7 سے 8لاکھ افرد کی شرکت متوقع، سراج قاسم تیلی

موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موبائل فون کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے سستا سمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔ جازایکس سیریز کے 4موبائلز فونز کی قیمت 2099روپے سے 7999روپے کی رینج میں رکھی گئی ہے۔ وائی فائی کی سہولت سے مزین سیٹ کے اندر دوسرے فیچر بھی رکھے گئے ہیں۔جمعہ کو مقامی ہوٹل میں تعارفی تقریب… Continue 23reading موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

واشنگٹن(نیوز دیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی۔ رقم پیر کو پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائے گی۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ جس میں پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

چین کا سندھ کیلئے بڑا منصوبہ،لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

چین کا سندھ کیلئے بڑا منصوبہ،لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ، حکومت سندھ اور چین کے سرمایہ کار اداروں کے مابین تین مفاہمتی یاداشت (MoU)پر وزیراعلیٰ ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں دستخط کئے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چین کے قونصلجنرل مایاہو ، اے سی ایس (منصوبہ بندی و ترقیات) سندھ اعجاز علی خان ،… Continue 23reading چین کا سندھ کیلئے بڑا منصوبہ،لاکھوں افراد کو روزگار ملے گا

لاہور میں اربوں کا تفریحی منصوبہ،چین سے معاملات طے پاگئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

لاہور میں اربوں کا تفریحی منصوبہ،چین سے معاملات طے پاگئے

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے نواح میں ڈزنی لینڈ کی طرز پر اعلیٰ معیار کا تفریحی پارک اور ایکویریئم بنانے کے امورپر گفتگو اور تعمیر میں تیزی لانے کے حوالے سے قائم کمےٹی کا اجلاس پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈٹریڈ لاہور میں وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی صدارت میں منعقد ہوا- کمشنر لاہورعبداللہ سنبل، ڈی سی… Continue 23reading لاہور میں اربوں کا تفریحی منصوبہ،چین سے معاملات طے پاگئے