منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہونڈا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر ، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو ئیں ، پاکستان میں ہونڈا یکارڈ کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونڈا ایکارڈ کا 2016ماڈل متعارف کرا دیا گیاہے۔
نئی متعارف کرائی گئی کار ایکارڈ فیملی کی9th جنریشن ہے۔ جو دنیا بھر کی پریمئیر گاڑیوں میں ایک جدید ترین اور زبردست ماڈل ہے۔ اس گاڑی کی بْکنگ کے لیے ہونڈا کمپنی نے 17 دسمبر 2016ء سے اجازت دے دی ہے۔ جبکہ گاڑی کی قیمت 11.25 ملین روپے ہے۔ جس میں اس گاڑی کی دو سال کے لیے وارنٹی بھی شامل ہے۔ ایکارڈ کا یہ ماڈل پانچ رنگوں میں دستیاب ہو گا۔
واضح رہے کہ رواں سال ہونڈا کے یے ایک زبردست سال رہا۔ اپنی تمام بڑی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ کمپنی اپنی چالیسیوں سالگرہ بھی منا رہی ہے۔ ہونڈا ایکارڈ جسے 2005ء میں پاکستان میں متعارف کروایا گیا تھا ، اب کمپنی نے ہونڈا ایکارڈ کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں بھی متعارف کروادیا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…