جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے، گذشتہ سال… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سپریم کورٹ کی جانب سے انگریزی کے بجائے قومی زبان استعمال کرنے کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اردو میں خط وکتابت کا آغاز کر دیا۔کمیشن کے ایک ترجمان نے بتایا ’ایس ای سی پی نے اہم قوانین اور قواعد و ضوابط… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرامد ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اردو میں خط و کتابت شروع کر دی

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے کرنسی نوٹ دیے جائیں گے۔ صارف اپنا کمپیوٹرائزڈ… Continue 23reading عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت50روپے کی کمی کے بعد چوالیس ہزار آٹھ سو روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت… Continue 23reading پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں کا پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں کا پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)۔ پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں نے پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،پنجا ب بینک نے اپنی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات شروع کردئیے ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اورنج لائن ‘ میگا پاور منصوبے ، سولر اور کول پراجیکٹس میں لین دین پنجاب بینک… Continue 23reading پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں کا پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ

چپس کی درآمد میں 2.5کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

چپس کی درآمد میں 2.5کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمزکراچی نے چپس (پرنگل اسنیک) کے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس پر2 کروڑ44 لاکھ روپے سے زائد کی کسٹم ڈیوٹی و دیگر ٹیکسوں کی چوری بے نقاب کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ میسرز آئی بی ایل آپریشن پرائیوٹ لمیٹڈ نے کلیئرنگ ایجنٹ انوراصغربرادرزکے ساتھ مل کر2013… Continue 23reading چپس کی درآمد میں 2.5کروڑکی ڈیوٹی چوری بے نقاب

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی،مزید120پوائنٹس گرگئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی،مزید120پوائنٹس گرگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں مطلوبہ کمی نہ ہونے کی قیاس آرائیوں اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتاچڑھاو¿ کے باوجود مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید18 ارب 49 کروڑ روپے ڈوب گئے۔بینکوں ومالیاتی اداروں، این بی ایف… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی،مزید120پوائنٹس گرگئے

برآمدات میں اضافے کیلئے تجارتی سفارتکاری سمیت اہم فیصلے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

برآمدات میں اضافے کیلئے تجارتی سفارتکاری سمیت اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے تجارت کے فروغ اور سہولتیں فراہم کرنے کے لیے تجارتی سفارتکاری سمیت سمیت اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تجارت کوفروغ، خسارہ کم اور سیلزٹیکس ریفنڈ کا آن لائن سسٹم بنایا جائے گا۔وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام کے مطابق ایکسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں فراہم کرنے کی غرض سے… Continue 23reading برآمدات میں اضافے کیلئے تجارتی سفارتکاری سمیت اہم فیصلے

رینجرز کی ہدایت پر اسٹیٹ بنک کا بنکوں اور مالیاتی ادروں کے نام خط

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

رینجرز کی ہدایت پر اسٹیٹ بنک کا بنکوں اور مالیاتی ادروں کے نام خط

کراچی (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بنک نے رینجرز کی ہدایت پر تمام ملکی اور غیر ملکی بنکوں اور مالیاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں دہشت گردوں کو فنڈنگ کے الزام میں گرفتار چار اہم افراد کی تمام بنک تفصیلات فراہم کریں۔تمام بنکوں اور ترقیاتی مالیاتی ادروں کے صدور اور چیف ایگزیکیٹیو کو لکھے گئے… Continue 23reading رینجرز کی ہدایت پر اسٹیٹ بنک کا بنکوں اور مالیاتی ادروں کے نام خط