منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) نئے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کے بعد ایک اور اعلان نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیاتھمب ویری فکیشن پہلے دس روپے اب پچیس روپے میں ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے

شناختی کارڈکی قیمتوں میں اضافے کے بعد نادرا حکام نے نیا فیصلہ سنا دیاہے جس کے مطابق شناختی کارڈ بانے والوں کو انگھوٹھے کی تصدیق کے لئے اضافی 25روپے ادا کرنے ہوں گے ۔ اس سلسلے میں بتایا جا رہاہے کہ اضافے کا مقصد نادرا کو درپیش مالی مسائل سے نکالنا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…