جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے، چیئرمین ایف بی آر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہاہے کہ موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کے ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے جسکی وجہ سے 40ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں ادارہ حقوق دانش اور ایف بی آر کے درمیان ایک معاہدہ کی… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہو سکے، چیئرمین ایف بی آر

یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں ایک چوتھائی کمی ہوگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں ایک چوتھائی کمی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یورپ کےلئے پاکستان کی برآمدات میں ایک چوتھائی کمی ہوگئی، جی ایس پی پلس کے باوجود8ماہ کے دوران تقریبا 5ارب ڈالرکی مصنوعات برآمد کی گئیں۔ یورپی یونین کے مطابق پاکستان سے درآمدات مسلسل کمی کا شکار ہیں، جنوری سے اگست 2015ءکے دوران پاکستان سے صرف 4ارب 99کروڑ ڈالر کی اشیا… Continue 23reading یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں ایک چوتھائی کمی ہوگئی

کراچی ،انجکشن پر پابندی ، باڑے والوں نے دودھ کی پیداوار میں کمی کا توڑ نکال لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،انجکشن پر پابندی ، باڑے والوں نے دودھ کی پیداوار میں کمی کا توڑ نکال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کراچی میں باڑے والوں نے انجکشن پر پابندی اور دودھ کی پیداوار میں کمی کا توڑ نکالتے ہوئے دودھ میں پہلے سے زیادہ پانی ملانا شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ دودھ کی قیمت اور دودھ کی ہڑتال کے بعد پتلا دودھ مل… Continue 23reading کراچی ،انجکشن پر پابندی ، باڑے والوں نے دودھ کی پیداوار میں کمی کا توڑ نکال لیا

ڈالر کی قدرمیں اضافہ ،105 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015

ڈالر کی قدرمیں اضافہ ،105 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

لاہو(نیوزڈیسک) ڈالر پھر روپے کو پچھاڑنے پر تُل گیا،تاجر وں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی-روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ابھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں 30 پیسے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر105 روپے 30 پیسے میں فروخت ہورہاہے جبکہ… Continue 23reading ڈالر کی قدرمیں اضافہ ،105 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

وفاقی حکومت کے ڈھائی سال، مقامی قرضے 3270ارب روپے بڑھ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی حکومت کے ڈھائی سال، مقامی قرضے 3270ارب روپے بڑھ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کے ابتدائی ڈھائی سالہ دور اقتدار میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 34فیصد اضافہ ہوا ہے۔موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مالی سال کے اختتام پر مجموعی اندرونی قرضوں کی مالیت9520ارب روپے تھی جو رواں مالی سال اگست تک بڑھ کر 12ہزار 790ارب روپے کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ اس طرح… Continue 23reading وفاقی حکومت کے ڈھائی سال، مقامی قرضے 3270ارب روپے بڑھ گئے

کوئلے کی قیمتیں 50 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں ،صنعتکاروں میں خوشی کی لہر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

کوئلے کی قیمتیں 50 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں ،صنعتکاروں میں خوشی کی لہر

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی گرتی ہوئی قیمتیں پاکستان میں سیمنٹ بنانے والے صنعتکاروں کیلئے خوشی کا باعث بن رہی ہیں۔ خیال رہے کہ کوئلہ سیمنٹ انڈسٹری کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور گزشتہ کئی برسوں سے اس کی قیمتیں گر رہی ہیں جو اب 60 ڈالر فی ٹن تک آ گئی تھیں۔تازہ… Continue 23reading کوئلے کی قیمتیں 50 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں ،صنعتکاروں میں خوشی کی لہر

ادویہ کی قیمتوں کے تعین کیلیے سمری پرائسنگ بورڈ کو ارسال

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

ادویہ کی قیمتوں کے تعین کیلیے سمری پرائسنگ بورڈ کو ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت صحت کے رجسٹریشن بورڈ کی طرف سے رجسٹرڈ کی گئی530 ادویہ کی قمیتوں کے تعین کیلیے سمری پرائسنگ بورڈ کو بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ان ادویہ کی قیمتوں کے تعین کیلیے پرائسنگ بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ نومبر میں ہو گا۔ نئی رجسٹرڈ کی جانے والی ادویہ… Continue 23reading ادویہ کی قیمتوں کے تعین کیلیے سمری پرائسنگ بورڈ کو ارسال

پاکستانی وامریکی حکام کا کاروباری مواقع کے فروغ پر اتفاق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی وامریکی حکام کا کاروباری مواقع کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان اور امریکی حکام نے تجارتی وفود کے تبادلوں، جی ایس پی کا وسیع استعمال، ریڈی میڈی گارمنٹس کے شعبے کی مضبوطی، کاروباری مواقع کے فروغ کے حوالے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات کیلیے پرکشش منڈی اورسرمایہ کاری کیلیے پاکستان بہترین ملک ہے۔واشنگٹن میں پاکستانی اور امر یکی اعلی… Continue 23reading پاکستانی وامریکی حکام کا کاروباری مواقع کے فروغ پر اتفاق

موجودہ حکومت کے دور میں مقامی قرضے 3270 ارب روپے بڑھ گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

موجودہ حکومت کے دور میں مقامی قرضے 3270 ارب روپے بڑھ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) موجودہ وفاقی حکومت کے ڈھائی سالہ دور اقتدار میں ملک کے اندرونی قرضوں میں 34فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد مالی سال کے اختتام پر مجموعی اندرونی قرضوں کی مالیت9520ارب روپے تھی جو رواں مالی سال اگست تک بڑھ کر 12ہزار 790ارب روپے کی سطح تک پہنچ… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دور میں مقامی قرضے 3270 ارب روپے بڑھ گئے