پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی اقتصادی… Continue 23reading دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ میں چرچز ٹیکس دہندگان کو 71ارب ڈالر سالانہ میں پڑ رہے ہیں۔ سیکولر پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق مذہبی گروپس فیڈرل انکم ٹیکس سبسڈی میں35.3 ارب ڈالر، پراپرٹی ٹیکس کریڈٹ میں 26.2 ارب ڈالر، اسٹیٹ انکم ٹیکس میں 6.1 ارب ڈالر، ذاتی رعایتوں میں 1.2 ارب ڈالر اور مذہبی بنیاد… Continue 23reading امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجروں اور حکومت میں اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت اب لوگ اپنے کالے دھن کو انتہائی معمولی ٹیکس دے کر سفید کرسکیں گے۔پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ سکیم ٹیکس فائل نہ کرنے والے اور کرنے والے دونوں طرح کے لوگوں پر لاگو ہوگی اور… Continue 23reading کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

کراچی (نیوزڈیسک))عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت گھٹ گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مستحکم رہی۔ بدھ کے روز 6ڈالر کے اضافے سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1072ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پیڑولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب پاکستانیوں کا حق ہے کہ گیس ان کے گھروں تک پہنچے،ا س کے بعد گیس پیدا کرنے والے صوبوں کی دیگر ضروریات پوری کی جائیں۔اسلام آبادمیںنجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وفاقی وزیر پٹرولیم کاکہنا تھاکہ دیگر تمام سیکٹرز کو گیس بند… Continue 23reading گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کمی کا امکان

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کمی کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کے ماہانہ نرخ میں ایک روپے 97 پیسے کمی کے لئے سمری ارسال کر دی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو ایک سمری بھیجی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر کیلئے ریفرینس… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کمی کا امکان

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباو کے باعث 32600 کی حد بھی گرگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباو کے باعث 32600 کی حد بھی گرگئی

کراچی(ویب ڈیسک)تقویمی سال کے آخری مہینے اور ہفتے کے آخری سیشن کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے علاوہ اوگرا کی جانب سے گیس ٹیرف مزید نہ بڑھانے کی اطلاع کی وجہ سے ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی ایل کے حصص پر دباو¿ کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباو کے باعث 32600 کی حد بھی گرگئی

نئی صنعتی پالیسی کا اعلان جلد کردیاجائیگا، مرتضیٰ جتوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نئی صنعتی پالیسی کا اعلان جلد کردیاجائیگا، مرتضیٰ جتوئی

کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ جلد نئی صنعتی پالیسی کا اعلان کردیا جائے گا۔سندھ میں قائم ہونے والے انڈسٹریل پارکس اور سرمایہ کاری زونز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، گوادر میں ایک ہزار ایکٹر زمین پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنایا جارہا ہے، پاک… Continue 23reading نئی صنعتی پالیسی کا اعلان جلد کردیاجائیگا، مرتضیٰ جتوئی

اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر ا سٹاک رکھا جائے،اسٹیٹ بینک

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر ا سٹاک رکھا جائے،اسٹیٹ بینک

کراچی(ویب ڈیسک)بینک دولت پاکستان نے آج سے شروع ہونے والی 4 تعطیلات کے دوران تمام بینکوں کی اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھنے کی ہدایت کی ہے۔اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ و کمرشل بینکوں کے حکام سے کہاہے کہ وہ (آج) جمعرات سے اتوار کی رات تک اپنی اے ٹی ایمز کی مانیٹرنگ… Continue 23reading اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر ا سٹاک رکھا جائے،اسٹیٹ بینک