اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ 10روپے والا سکہ آپ کی جیبوں میں کب پہنچے گا اور اس پر تصویر کس کی ہوگی ؟ خبر آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک (آج ) پیر 24 اکتوبر کو 10 روپے مالیت کا نیا سکہ جاری کرے گا جس کی منظوری وفاقی حکومت پہلے ہی 17 جولائی کو دے چکی ہے۔ یہ نیا سکہ زرد رنگ کا ہوگا جبکہ اس کا وزن 5.50 گرام اور قطر 25.5ملی میٹر ہے۔ سکے کے ایک جانب روایتی ہلال اور ستارہ موجود ہے جبکہ چاند اور تارے کے اوپر ’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘ اردو میں درج ہے۔ چاند کے نیچے اور گندم کی دو ڈالیوں کے درمیان سکے کے جاری ہونے کا سال درج ہے۔ سکے کے دوسری رخ پر شاہ فیصل مسجد کی تصویر کو کندہ کیا گیا جس کے اوپر فاختائیں اڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مسجد کے عکس کے نیچے واضح الفاظ میں 10 کا ہندسہ درج ہے جبکہ سکے کے نچلے جانب اردو میں ’10 روپیہ‘ لکھا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…