مونگ کی منظور شدہ اقسام کاشت کر کے 25 من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے
لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ مونگ کی منظور شدہ اقسام کاشت کر کے 25 من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے ، کاشتکار ترقی دادہ اقسام کا 10 سے 12کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں ۔ ترجمان نے بتایا کہ نیاب مونگ 2006،نیاب مونگ2011 اور ازری مونگ2006… Continue 23reading مونگ کی منظور شدہ اقسام کاشت کر کے 25 من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے