وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان وانا کی مختلف تحصیلوں میں3جی اور 4جی کھلنے کا اعلان،حکام کی جانب سے وانا تحصیل میں پمفلٹ تقسیم۔اور وانا ائیرپورٹ روڈ کھلنے کی یقین دہانی۔مقامی ذرائع کا کہناہے کہ اج وانا بازار اور مضافات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے پمفلٹ تقسیم کر دئے گئے۔کہ وانا میں موبائیل سروس چند ہی دنوں میں بحال کیا جائے گا۔اور ساتھ ساتھ وانا کے عوام کے لئے 3جی اور 4جی کا تحفہ دیا جائے گا۔دوسری جانب آپریشن میں بند ہونے والی تمام سڑکیں کھول دی جائیں گی۔
جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
Pale Blue Dot
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
-
50 ڈالر سے 13ارب ڈالر تک کاسفر،برتن دھونے والےشاہد خان کیسے بنے امیر ترین پاکستانی؟



















































