جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کمی

اسلام آباد (آن لائن) بین الاقوامی سطح پر لیدر مصنوعات کی طلب کم ہونے کے باعث پاکستان کی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں۔ عید قرباں پر فلاحی اداروں کو کھالوں کی فروخت سے ملنے والی آمدن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عید الضحیٰ پر قربانی کی کھالیں فلاحی اداروں کی بھی… Continue 23reading کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کمی

چین کا ترقی پذیر ممالک کیلئے بڑااعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

چین کا ترقی پذیر ممالک کیلئے بڑااعلان

نیویارک (نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے ترقی پذیر ممالک کی معاونت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے دو ارب ڈالر پر مشتمل امداد دینے کا اعلان کیا ہے اقوام متحدہ کے ترقیاقی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہاکہ آئندہ 15 برسوں میں یہ… Continue 23reading چین کا ترقی پذیر ممالک کیلئے بڑااعلان

ملتان میں میٹرو بس سٹیشن کی چھتیں نہیں ٹپکیں گی،لاگت سمیت دیگر تفصیلات جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ملتان میں میٹرو بس سٹیشن کی چھتیں نہیں ٹپکیں گی،لاگت سمیت دیگر تفصیلات جاری

ملتان (نیوزڈیسک) ملتان میں میٹرو بس منصوبہ چار ماہ کے عرصے میں 45 فیصد سے زائد مکمل کرلیا گیا ہے اور حکام نے اس امید کا اظہار کیاہے کہ یہ منصوبہ مقررہ مدت سے بہت پہلے مکمل کرلیا جائیگا، اس منصوبے پر 26 ارب روپے لاگت آئیگی، منصوبے کے چیف انجینئر صابر خان سدوزئی نے… Continue 23reading ملتان میں میٹرو بس سٹیشن کی چھتیں نہیں ٹپکیں گی،لاگت سمیت دیگر تفصیلات جاری

ایران نے اپنے تمام دروازے امریکہ کیلئے کھول دیئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

ایران نے اپنے تمام دروازے امریکہ کیلئے کھول دیئے

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے اپنے تمام دروازے امریکہ کیلئے کھول دیئے،ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں ان کے ملک میں سرمایہ کاری کرسکیں گی۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کے صدر نے بتایا کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد امریکی کمپنیاں یہاں میں سرمایہ کاری کرسکیں گی۔… Continue 23reading ایران نے اپنے تمام دروازے امریکہ کیلئے کھول دیئے

کراچی میں شہریوں نے جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے خرچ کیے

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں شہریوں نے جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے خرچ کیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے شہریوں نے اس سال جانوروں کی قربانی پر 30ارب روپے خرچ کیے ہیں۔ کراچی میں کامیاب آپریشن کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں جس کے اثرات اس سال قربانی کے حوالے سے بھی دیکھے گئے ہیں۔گزشتہ سال کراچی کی مویشی منڈی میں قیمتیں گر گئی تھیں مگر اس سال قیمتیں آسمان… Continue 23reading کراچی میں شہریوں نے جانوروں کی قربانی پر 30 ارب روپے خرچ کیے

ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایران اورپاکستان کامنصوبہ چین گوادر میںمکمل کرے گا،پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان منصوبے کے طور پر گوادر سے نواب شاہ تک گیس پائپ لائن کی تعمیر اگلے چھ ماہ میں شروع ہو جائےگی جو دسمبر2017 ءمیں مکمل ہوگی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لےگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مےاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا انتہائی با اعتماد اور مخلص دوست ہے، چین کا پاکستان کے مختلف شعبوں کی ترقی میں کردار لائق تحسین ہے اور پاکستان کے عوام چین کے تعاون و دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اپنے… Continue 23reading چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک )ریلوے کا عید آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ آج بروز ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی۔ صبح 07:00بجے ایک ٹرین راولپنڈی سے ملتان کینٹ(براستہ کندیاں، کوٹ ادّو) جبکہ 08:30بجے صبح اور02:30بجے دوپہر راولپنڈی سے لاہور کے لیے 2ٹرینیں جبکہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے 2سپیشل ٹرینیں 05:15بجے شام اور11:00بجے شب روانہ ہوں گی۔… Continue 23reading عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے نئی آٹو پالیسی کے تحت سی بی یو کنڈیشن میں یوروٹو ٹریکٹرز پر 10 فیصد جبکہ اس سے اوپر کے ٹریکٹرز پر15 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے البتہ ہائی برڈ گاڑیوں کے پارٹس کی درآمد پر رعایتی ڈیوٹی کی سہولت دینے کی مخالفت کردی… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر