جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اقتصادی راہداری پر کام کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کرنیکاچینی اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

اقتصادی راہداری پر کام کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کرنیکاچینی اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی جمہوریہ چین کی 66 ویں قومی سالانہ دن کے موقع پر اسلام آباد میں متعین جوانسال چینی سفیر سن وائے ڈونگ نے اعلان کیا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کی تیز رفتار تکمیل کے لئے اس اکنامک ڈور کے متعلق پاکستان کے ہنرمندنیم ہنر مند افراد پر چین ویزہ پابندیاں… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر کام کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کرنیکاچینی اعلان

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دیدی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دے دی ہے۔آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے لئے آٹھویں قسط کی منظوری کے بعد پاکستان کو 50 کروڑ ڈالررواں ہفتے کے دوران موصول ہو جائیں گے۔ قسط… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دیدی

شوگر مافیا پھر متحرک،دنیا میں چینی36پاکستان میں 62روپے کلو

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

شوگر مافیا پھر متحرک،دنیا میں چینی36پاکستان میں 62روپے کلو

اسلام آباد (آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی طرح عالمی سطح پر گرتی ہوئی چینی کی قیمت کافائدہ عوام تک نہیں پہنچایا گیا،اس وقت دنیا میں چینی کی قیمتیں سب سے زیادہ کم ہوئیں ہیں ،ایک اندازے کے مطابق بیرون ممالک میں 36 روپے فی کلو چینی فروخت ہو رہی ہے تاہم پاکستان میںہول سیل قیمت… Continue 23reading شوگر مافیا پھر متحرک،دنیا میں چینی36پاکستان میں 62روپے کلو

کویت نے تیل قیمتیں بڑھانے کیلئے اوپیک اجلاس کاامکان ردکردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

کویت نے تیل قیمتیں بڑھانے کیلئے اوپیک اجلاس کاامکان ردکردیا

کویت سٹی(نیوز ڈیسک) کویت نے خام تیل کی قیمتیں بڑھانے کے لیے اوپیک کے ہنگامی اجلاس کاامکان رد کر دیا جس کی تجویز وینزویلا نے دی تھی۔ کویتی وزیر تیل علی العمیرنے صحافیوں کو بتایاکہ اوپیک کا آئندہ وزارتی اجلاس دسمبر میں ہوگا جو ہر 2سال بعد ہوتا ہے، 4 دسمبر سے پہلے کوئی کانفرنس… Continue 23reading کویت نے تیل قیمتیں بڑھانے کیلئے اوپیک اجلاس کاامکان ردکردیا

پاکستان اور بیلاروس کاتجارتی و اقتصادی روڈ میپ پر اتفاق

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور بیلاروس کاتجارتی و اقتصادی روڈ میپ پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بیلاروس نے قلیل المدت اور درمیانی مدت کیلئے تجارتی اور اقتصادی روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے۔وزارت تجارت کے زیر اہتمام مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں5سالہ روڈ میپ کو حتمی شکل دی گئی۔ وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان اور بیلاروس کے وزیر صنعت ویٹالی ایم ووک نے دونوں… Continue 23reading پاکستان اور بیلاروس کاتجارتی و اقتصادی روڈ میپ پر اتفاق

ورلڈبینک جائزہ مشن سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ورلڈبینک جائزہ مشن سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی بینک کے تعاون سے جاری پروگرام کے تحت ملک میں ٹیلی کام کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رسک پیرا میٹرز ڈیولپمنٹ سمیت دیگر متعلقہ امورکے حوالے سے تفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ پاکستان اور عالمی بینک کے… Continue 23reading ورلڈبینک جائزہ مشن سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقتصادی ماہرین نے 8.25فیصدشرح سودپرفروخت کیے جانیوالے 50 کروڑ ڈالر کے نئے پاک یورو بانڈ کو معیشت کے لیے مہنگا سودا قرار دے دیاہے۔سابق وزیرخزانہ اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل فنانشل مارکیٹ میں مہنگے پاک یورو بانڈ کی… Continue 23reading اقتصادی ماہرین نے یورو بانڈ کو مہنگا سودا قرار دے دیا

ٹیکس ورلڈپیرس نمائش میں35پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

ٹیکس ورلڈپیرس نمائش میں35پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

کراچی(نیوز ڈیسک) میسے فرینکفرٹ کے تحت فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ ”ٹیکس ورلڈ اور اپیرل سورسنگ“ نمائش میں 35 پاکستانی فیبرکس اینڈ گارمنٹس کمپنیوں نے بھرپورانداز میں شرکت کی، ٹیکس ورلڈ اپیرل سورسنگ نمائش 14 سے 17 ستمبر2015 تک جاری رہی۔میسے فرینکرٹ پاکستان کے نمائندے ہادی صلاح الدین نے بتایا کہ پاکستانی فیبرکس اور… Continue 23reading ٹیکس ورلڈپیرس نمائش میں35پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

حکومت کاپٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل نہ کرنے کافیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2015

حکومت کاپٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے پر غور شروع کردیا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سے 2 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے تاہم پاکستانی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے… Continue 23reading حکومت کاپٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل نہ کرنے کافیصلہ