منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ڈالر کو پَر لگ گئے،108روپے کے قریب پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ڈالر کو پَر لگ گئے،108روپے کے قریب پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بینک ٹرانزیکشن پرعائد ودہولڈنگ ٹیکس کی وجہ سے تجارتی شعبوں کی امریکی ڈالر میں باہمی لین دین اور40 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے پرملکی معیشت کے حوالے سے منفی قیاس آرائیوں وافواہوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں بدھ کوامریکی ڈالر کی قدربڑھ کر 108 روپے کے قریب پہنچ گئی۔مارکیٹ میں اگرچہ… Continue 23reading ڈالر کو پَر لگ گئے،108روپے کے قریب پہنچ گیا

ملکی معاشی اعشاریے انتہائی حوصلہ افزاءہیں،اسحاق ڈار

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

ملکی معاشی اعشاریے انتہائی حوصلہ افزاءہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکاکہناہے کہ ملکی معاشی اعشاریےانتہائی حوصلہ افزاءہیں، زرمبادلہ کے ذخائر 21ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں،2030ءتک پاکستان کا شمار 18 بڑی معاشی قوتوں میں ہوگا۔وفاقی وزیر خزانہ نےانکم ٹیکس ہاوس لاہور کے دورے کےموقع پرخطاب میں مزید کہا کہ بجٹ اہداف حاصل کرنے کےساتھ توانائی بحران پربھی قابو پالیں… Continue 23reading ملکی معاشی اعشاریے انتہائی حوصلہ افزاءہیں،اسحاق ڈار

اہم شخصیت اورنج لائن میٹرو منصوبے سے الگ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اہم شخصیت اورنج لائن میٹرو منصوبے سے الگ

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کے معروف آرکیٹکٹ نیئرعلی دادا نے حکومت کی طر ف سے میٹرو لائن ٹرین منصوبے پر عوامی شکایات کمیٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔حکومت کی جانب سے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف عوامی شکایات کی شنوائی اور ازالے کے لئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں 10سرکاری اور 2سویلین ارکان پر مشتمل… Continue 23reading اہم شخصیت اورنج لائن میٹرو منصوبے سے الگ

بھارتی تاجروں کو نوازنے کا انکشاف،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

بھارتی تاجروں کو نوازنے کا انکشاف،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

لاہور (نیوزڈیسک)بھارتی تاجروں کا سارک کے نام پر ڈیوٹی فری زیورات کی نمائش کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بھارتی تاجروں کو نوازنے کیلئے سارک کے نام پر انہیں ڈیوٹی فری نمائش کی… Continue 23reading بھارتی تاجروں کو نوازنے کا انکشاف،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

اہم ترین سنگ میل عبور،وہ کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اہم ترین سنگ میل عبور،وہ کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

کراچی (نیوزڈیسک) غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ مہنگائی کی شرح 1.6 فیصد تک نیچے آ گئی ہے، موجودہ حکومت نے سابق حکومت کی جانب سے لئے گئے 4.6 ارب ڈالر کے قرضے بھی ادا کئے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان… Continue 23reading اہم ترین سنگ میل عبور،وہ کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہ ہوا

ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن

لا ہو ر(نیوزڈیسک)ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن. وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ زر مبا دلہ کے ذخائر بہت جلد 21ارب تک پہنچ جائیں گے ۔ مو جو دہ حکو مت نے جب اقتدا ر سنبھا لا تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر صر ف 3ارب ڈالر تھے۔ پاکستانی معیشت… Continue 23reading ٹیکس لگانے کے بعد اسحاق ڈارکاایک اوریوٹرن

چین نے ایک اورعالمی سنگ میل عبورکرلیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

چین نے ایک اورعالمی سنگ میل عبورکرلیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے ایک اورعالمی سنگ میل عبورکرلیا.چینی کرنسی یوان پہلی مرتبہ عالمی کرنسیوں میں شامل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی یوان کو بھی عالمی کرنسیوں میں شامل کر لیا ہے اوراب ڈالر، یورو ، پائونڈ سٹرلنگ اور ین کیساتھ یوان بھی شامل ہو گیا ہے، اس کو… Continue 23reading چین نے ایک اورعالمی سنگ میل عبورکرلیا

سٹاک ایکسچیج مارکیٹ کوگیئرلگ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

سٹاک ایکسچیج مارکیٹ کوگیئرلگ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)سٹاک ایکسچیج مارکیٹ کوگیئرلگ گیا.اہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس26.75پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5207.93 پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر74کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا18 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ8کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ48کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل7لاکھ8ہزارحصص کا کاروبارہو ا ۔مارکیٹ… Continue 23reading سٹاک ایکسچیج مارکیٹ کوگیئرلگ گیا

40ارب کے ٹیکس نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

40ارب کے ٹیکس نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا

راولپنڈی (آن لائن )حکومت کی جانب سے 313 اشیاءپر ٹیکس لگانے سے روز مرہ کی گھریلوا شیاءبھی مہنگی کر دی گئی جس سے عام آدمی کی زندگی بری طرح متاثر ہونے لگی،دالیں ،سبزیاں،مشروبات ،دودھ،دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کیلئے… Continue 23reading 40ارب کے ٹیکس نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا