منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سرمایہ کاروں کا اعتماد 6ماہ میں4فیصد بہتر ہوگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

سرمایہ کاروں کا اعتماد 6ماہ میں4فیصد بہتر ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)اوورسیز انویسٹر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (او آئی سی سی آئی) نے پاکستان میں کاروباری ماحول کے بارے میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کی پیمائش کیلئے نومبر کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے کے نتائج جاری کردیے جس کے مطابق مقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں کے مجموعی اعتماد میں گزشتہ 6ماہ کے دوران 4فیصد اضافہ… Continue 23reading سرمایہ کاروں کا اعتماد 6ماہ میں4فیصد بہتر ہوگیا

مجاز ڈیلرز کو عوام کی زر مبادلہ ضروریات پوری کرنیکی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

مجاز ڈیلرز کو عوام کی زر مبادلہ ضروریات پوری کرنیکی ہدایت

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ تشویشناک امر مشاہدے میں آیا ہے کہ واضح ہدایات اور متعدد اجلاسوں کے باوجود مجاز ڈیلرز عوام کی زرمبادلہ کی جائز ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے اپنی ذمے داریاں نہیں نبھا رہے، لوگ جب اپنے بیرونی کرنسی کھاتوں سے نقد زرمبادلہ نکلوانے کے لیے مجاز ڈیلرز… Continue 23reading مجاز ڈیلرز کو عوام کی زر مبادلہ ضروریات پوری کرنیکی ہدایت

فی کس آمدن،کون سا صوبہ پہلے ،کون سا آخری نمبر پر رہا،رپورٹ آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

فی کس آمدن،کون سا صوبہ پہلے ،کون سا آخری نمبر پر رہا،رپورٹ آگئی

اسلام آباد(آن لائن) انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پندرہ سال میں فی کس آمدن کے حساب سے پنجاب پہلے ، خیبر پختونخوا دوسرے ، سندھ تیسرے اور بلوچستان چوتھے نمبر پر ہے ۔ صوبائی معاشی ترقی مشرف دور میں زیادہ ہوئی ۔ گزشتہ پندرہ سال میں صوبائی معاشی ترقی میں… Continue 23reading فی کس آمدن،کون سا صوبہ پہلے ،کون سا آخری نمبر پر رہا،رپورٹ آگئی

سیمنٹ انڈسٹری کی مقامی فروخت 15.64فیصدبڑھ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

سیمنٹ انڈسٹری کی مقامی فروخت 15.64فیصدبڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں سال جولائی تا نومبر 2015ءسیمنٹ انڈسٹری کی مقامی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15.64فیصد اضافہ ہوا۔ مقامی کھپت 12.2 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال اس عرصے میں 10.56ملین ٹن تھی۔ جولائی تا نومبر 2015ءبرآمدات کے ضمن میں ریکارڈ25.73 فیصد کم ہوکر 2.56 ملین ٹن رہ گئیںجو گزشتہ سال 3.45ملین ٹن… Continue 23reading سیمنٹ انڈسٹری کی مقامی فروخت 15.64فیصدبڑھ گئی

گندم کےاآٹے میں ٹوٹا چاول کے آٹے کی ملاوٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

گندم کےاآٹے میں ٹوٹا چاول کے آٹے کی ملاوٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)نا جائزمنافع خوری کے لئے کراچی میں گندم کے آٹے میں چاول کے آٹے کی ملاوٹ شدہ ڈھائی نمبر چکی آٹے کی فروخت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق رحیم یارخان اور گھوٹکی اضلاع میں فلور ملز گندم کے آٹے میں ٹوٹا چاول کا ا?ٹا ملا کر فروخت کررہی ہیں ، جس سے فلور ملز مالکان… Continue 23reading گندم کےاآٹے میں ٹوٹا چاول کے آٹے کی ملاوٹ

ہفتے کے اختتام پر سونے کی حیران کن قیمت برقرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ہفتے کے اختتام پر سونے کی حیران کن قیمت برقرار

کراچی(آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا سستا ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ جمعہ کو 5ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1062ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کراچی ،لاہور ،ملتان ،اسلام آباد اور راولپنڈی کی… Continue 23reading ہفتے کے اختتام پر سونے کی حیران کن قیمت برقرار

فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(انیوزڈیسک )ایف بی آر نے ٹیکس چھوٹ لے کرکروڑوں روپے کمانے والی فلاحی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ان فلاحی تنظیموں کے بینک اکاو¿نٹس اور ٹیکس گوشواروں کی پڑتال کے بعد ٹیکس ریکوری کی جائے گی۔ ایف بی آر نے “نان پرافٹ ایبل آرگنائزیشن”کے طور پر رجسٹرڈ… Continue 23reading فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں گدھوں کے گوشت بکنے اورخریدنے کے واقعات کے بعدحرام گوشت کی فروخت پرآٹھ سال کی قید کا قانون بنادیا گیا ہے لیکن اگردیکھاجائے توپاکستانیوں کی بجائے زیادہ فائدہ گدھوں کوپہنچاہے ۔گدھے کس طرح پاکستانیوں کی خدمت کرتے رہے لیکن ان کی کسی نے بھی نہ سنی گئی ۔آخرجب اس بے زبان جانورپرظلم کے… Continue 23reading حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی تجویز پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) موڈ میں دوبارہ جنرل سیلز ٹیکس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور آئی ایم ایف و عالمی بینک کی ٹیم کے درمیان 6 دسمبر… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں