پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں کرنسی نوٹوں کے بعد نمک بحران شروع ، قیمت کتنے سوروپے فی کلو ؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی بڑی ریاست اترپردیش میں نمک کی قلت میں اضافہ ہو گیا ہے ، جس کی وجہ سے قیمت 200روپے فی کلو پہنچ گئی ہے ،بھارتی ذرائع کے مطابق ریاست اترپردیش میں نمک کی قلت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی وجہ سے قیمت میں 200روپے کلو تک جا پہنچی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نمک کی قلت بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد ، ضلع گونڈا اور دیگر شہروں میں دیکھنے میں آئی جس کے باعث نمک دوکانوں سے ختم ہو گیا ہے اور لوگوں میں بے چینی پھیل گئی ہے اورکئی مقامات پر عوام 200کلو روپے کلو نمک خریدا ۔ ضلع گونڈا میں عوام نے دکانوں پر دھاوا بلو کر نمک کی بوریاں لے اڑے ۔ دوسری جانب یوپی کے وزیراعلی نے نمک کی قلت کو افواہ قرار دیدیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھرئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…