جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ وطن عزیز نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں برتری کی خبروں پر کاروبار کا آغاز منفی رجحان سیہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 761 پوائنٹس کمی کا شکار رہا۔ لیکن یہ رجحان ڈونلڈ ٹرمپ کے جیت جانے کے بعد مثبت رجحان میں تبدیل ہوگیا اور یہ رجحان ہفتے کے باقی دو روز بھی برقرار رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1007 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 849 پر بند ہوا۔ہفتے کے دوران 93 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 48 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…