اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

5اور 10مرلے کے پلاٹ مالکان کیلئے بری خبر ، محکمہ ایکسائز نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی)5اور 10مرلے کے پلاٹ مالکان کیلئے بری خبر ، محکمہ ایکسائز نے بڑا اقدام اٹھا لیا ، محکمہ ایکسائز نے مکان اور دکان کے بعد خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ، ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا گیا ، اور اس ٹیکس کی مد میں سالانہ 15کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا ہو گا ۔ جس پر بہت جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہورمیں ایک لاکھ کے قریب خالی پلاٹ ہیں ان پلاٹوں میں 5، 10مرلے اور ایک کنال کے پلاٹ ہیں ،5مرلے کے پلاٹ پر 15 سو روپے جبکہ 10 مرلے پر 31 سو روپے ٹیکس عائد ہے جبکہ ایک کنال کے پلاٹ پر 7 ہزار روپے ٹیکس وصول کیاجائیگا۔ ڈی جی ایکسائز کے مطابق 2سال سے پرانے رجسٹری والے پلاٹس پرٹیکس عائدہوگا اور ٹیکس کی مدمیں سالانہ 15 کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…