حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور مزید35پوائنٹس گر گئے
کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو نئے مالی ہفتے کے آغاز پر بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے 59.35 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے25 ارب 35 کروڑ5 لاکھ34 ہزار486 روپے ڈوب گئے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر135 پوائنٹس کی تیزی بھی رونما… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور مزید35پوائنٹس گر گئے