منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ابھی باہر مت نکالیں کیونکہ پارٹی ابھی باقی ہے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ابھی باہر مت نکالیں کیونکہ پارٹی ابھی باقی ہے

لاہور(آن لائن) ملکی سیاسی اور گرتی ہوئی معاشی صورتحال، ملک پر قرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ روپے کی قر میں مزید کمی کا باعث بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 107.80 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 105.50 روپے ہوگیا۔ ڈالر کی… Continue 23reading جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ابھی باہر مت نکالیں کیونکہ پارٹی ابھی باقی ہے

بیرونی سرمائے کے بڑے پیمانے پر انخلا سے اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

بیرونی سرمائے کے بڑے پیمانے پر انخلا سے اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) غیرملکی سرمائے کا انخلا، مسابقتی کمیشن کی جانب سے مقامی اسٹاک ایکس چینجزکے انضمام کو منظورکرنے اور ایک گرفتار سیاستدان کا معاملہ سنگین ہونے کی وجہ سے سیاسی افق پر عدم استحکام کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو34.58 پوائنٹس کی تیزی کے بعد مندی کا بڑا ریلا رونما ہوا جس… Continue 23reading بیرونی سرمائے کے بڑے پیمانے پر انخلا سے اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی

عمران خان کی پسندیدہ کمپنی کو ایک اور چانس مل گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

عمران خان کی پسندیدہ کمپنی کو ایک اور چانس مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں بلیک بیری سروسز کو مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی۔ پی ٹی اے کی ہدایت پر آج بلیک بیری کی ای میل اور میسیج سروسز ختم ہونا تھیں، اب 30 دسمبر کو ختم ہوں گی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جانے کا دکھ ہے مگر صارفین کی تمام معلومات… Continue 23reading عمران خان کی پسندیدہ کمپنی کو ایک اور چانس مل گیا

فیول ایڈجسٹمنٹ، اکتوبرکیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 81 پیسے کم

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

فیول ایڈجسٹمنٹ، اکتوبرکیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 81 پیسے کم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے اکتوبر کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1روپیہ 81پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی ہے، کے الیکٹرک اور 300یونٹ تک ماہانہ استعمال کرنے والوں کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کرنے کی درخواست کی نیپرا میں سماعت ہوئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ، اکتوبرکیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت 1 روپے 81 پیسے کم

سی این جی سیکٹر قیمت بڑھانے کی شرط پر4ارب روپے دینے کو تیار

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

سی این جی سیکٹر قیمت بڑھانے کی شرط پر4ارب روپے دینے کو تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) سی این جی اسٹیشن مالکان نے سیلز ٹیکس کی مد میں 4 ارب روپے کی ادائیگیوں کیلئے سی این جی کی قیمت میں اضافے کی شرط عائد کر دی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں لاگت کے لحاظ سے اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے اوگرا اور وزارت پٹرولیم… Continue 23reading سی این جی سیکٹر قیمت بڑھانے کی شرط پر4ارب روپے دینے کو تیار

سارک فیئر2015کے لیے جیولری پر ڈیوٹی ختم

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

سارک فیئر2015کے لیے جیولری پر ڈیوٹی ختم

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے مقامی انڈسٹری کے تحفظات کو نظرانداز کرتے ہوئے لاہور میں سارک ممالک کی نمائش کے لیے درآمد کیے جانے والے سونے، چاندی اور ہیروں کے زیورات پر درآمدی ڈیوٹی کی چھوٹ فراہم کردی۔وزارت تجارت نے نمائش میں بھارتی کمپنیوں کی شرکت پر مقامی سطح پر ہونے والے احتجاج کے… Continue 23reading سارک فیئر2015کے لیے جیولری پر ڈیوٹی ختم

منی بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں،کیا کیا مہنگا ہوگا؟ تفصیلات جاری

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

منی بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں،کیا کیا مہنگا ہوگا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)منی بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں،کیا کیا مہنگا ہوگا؟ تفصیلات جاری،وفاقی حکومت نے 313 درآمدی اشیا پر عائد ڈیوٹی میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاجس سے در آمدی دہی ¾ مکھن ¾ پنیر ¾ شہد ¾سگریٹ ¾ ٹی وی ¾ ڈش ¾ ریسور… Continue 23reading منی بجٹ نے عوام کی چیخیں نکال دیں،کیا کیا مہنگا ہوگا؟ تفصیلات جاری

شیرکی ڈھاڑ عوام پربجلی گرادی گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیرکی ڈھاڑ عوام پربجلی گرادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیرکی ڈھاڑ,عوام پربجلی گرادی گئی وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے . انہوں نے بتایا کہ کہ 289 امپورٹڈ آئٹم پر5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی جائے گی. ان کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے… Continue 23reading شیرکی ڈھاڑ عوام پربجلی گرادی گئی

اوپن مارکیٹ میں روئی کے نرخ مستحکم، اسپاٹ ریٹ 50 روپے بڑھ گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوپن مارکیٹ میں روئی کے نرخ مستحکم، اسپاٹ ریٹ 50 روپے بڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی سوتی دھاگے کی درآمد پر 10فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے باوجودبعض مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی بھارت سے روئی کی درآمد شروع کرنے، پنجاب کی ٹیکسٹائل ملوں کو گیس اوربجلی سپلائی میں غیر معمولی کمی کے باعث گزشتہ ہفتے بھی مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی خریداری نہ بڑھ سکی جس کے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں روئی کے نرخ مستحکم، اسپاٹ ریٹ 50 روپے بڑھ گئے