جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بیرونی قرضے ،ڈالرکم ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 24 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہ گئے۔مرکزی بینک سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 28 اکتوبر 2016ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 24 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہ گئے،
ان ذخائر میں سے 19 ارب 13 کروڑ 5 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 5 ارب 5 کروڑ 88 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 28 اکتوبر 2016ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے مجموعی ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی سے 24 ارب 18 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گئے۔زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی بنیادی وجہ متذکرہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…