کار ساز کمپنی کی مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیشکش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں کام کرنے والی ایک کار ساز کمپنی نے نئے پلانٹس پر مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیش کش کر دی۔یہ بات آٹو پارٹس ایسو سی ایشن کے سابق چیئرمین منیر بانا نے ایک انٹرویو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں کام کرنے والی تین جاپانی کار… Continue 23reading کار ساز کمپنی کی مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیشکش