ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام کےلئے ایک اورپریشانی کی خبر،لوڈشیڈنگ میں کتنااضافہ ہوگا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تر بیلاغازی (آن لائن)تربیلا جھیل میں پانی کی سطح کم ہونے سے تر بیلا بجلی گھر کے 6یونٹ بند ہو گئے ہیں بجلی کی پیدوار متاثر تربیلاجھیل میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث گنجائش 47فٹ تک کم ہو گئی ہے جھیل میںپانی کی سطح 1502.93فٹ ہو گئی ہے تر بیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق تر بیلاجھیل میں گزشتہ روز 35200کیوسک فٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی جبکہ تر بیلا جھیل سے 45000کیوسک فٹ پانی سپل ویزکے زریعے دریا سندھ میں چھوڑا جارہا ہے تر بیلا بجلی گھر کے 8 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جن کے ذ ریعے 1285میگا واٹ بجلی پید ا کی جارہی ہے جبکہ 6پیداواری یونٹ بند پڑے ہیںتر بیلا جھیل میں پانی زخیرہ کر نے کی گنجائش 1550فٹ ہے تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح کم ہونے سے بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے جو آنے والے دنوں میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا باعث بنے گی
ذرائع کے مطابق پانی کی کمی کے باعث6بجلی گھر بندہیں جس کی وجہ سے ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ میں مزید 3سے 4گھنٹے کااضافہ ہوسکتاہے جس سے عوام کےلئے ایک نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…