سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
کراچی (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 48 ہزار 600 روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تقریباً 9 ڈالر کے اضافے سے 1247 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ