حصص مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جمودکاشکار
کراچی(نیوز ڈیسک )محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث سرمایہ کاروں کی محدود دلچسپی کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھاو¿ کے بعد ملے جلے رحجان سے دوچار رہیں اورسرمایہ کاروں کے 6 ارب24 کروڑ روپے ڈوب گئے۔ کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر 99.51 پوائنٹس کی تیزی سے 34000… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جمودکاشکار