بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’انتہائی بری خبر‘‘ پاکستان کو بڑے نقصان کا سامنا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) غیر ملکی ترسیلاب زر میں کمی کے بعد ملکی برآمدات بھی گر گئی ہیں اور رواں مالی سال کے پہلے سہہ ماہی میں اس میں 4.7 ارب ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس سے ملک کو عالمی قرضوں کی ادائیگی اور بڑھتے ہوئے درآمدگی بل کے حوالے سے مشکلات پیش آ سکتی ہیں میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اس کے مقابلے میں درآمدات اسی عرصے کے لئے 10.7 فیصد سے بڑھ ک ر 11.7 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ۔ جس کے نتیجے میں پہلی سہ ماہی میں 7.5 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ سامنے آیا اور یہ تجارتی خسارہ عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کی پیش گوئی سے بھی زیادہ ہے آئی ایم ایف کے مشن چیف ھیرالڈ فنگر نے کہا تھا کہ شرح تبادلہ کی وجہ سے ہم برآمدات میں کمی دیکھ رہے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…