دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد22200کیوسک اور اخراج :38000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 11500کیوسک اور اخراج 11500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13100کیوسک اور… Continue 23reading دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال