ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے لاکھوں کے انعامات کا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد( آن لائن ) 750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 68 ویں قرعہ اندازی کل بروز سوموار مورخہ 17 اکتوبر کو حیدر آباد میں منعقد ہوگی اس قرعہ اندازی کے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے جس میں پہلا انعام 15 لاکھ روپے دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 3 انعامات اور تیسرا انعام 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے یہ رواں سال کی مجموعی طور پر 26 ویں قرعہ اندازی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…