بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاکستانی عوام کو ڈھیروں مبارکباد ‘‘ گوادر پراجیکٹ سے اب تک کی سب سے زبردست خبر آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا۔ ملکی ترقی کی ضمانت گوادر ڈیپ سی پورٹ آپریشنل ہو گئی۔ پہلا بحری جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر ڈیپ سی پورٹ پر چین کے تعاون سے تیزی سے کام جاری ہے۔ تکمیل کے قریب بندرگاہ اب باقاعدہ طور پر آپریشنل ہو گئی ہے۔پہلا چینی بحری جہاز پورٹ پر لنگرانداز ہو گیا ہے۔ سی پیک کی تعمیر کے بعد گوادر ڈیپ سی پورٹ کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہو جائے گا۔ گوادر کو ملکی ترقی اور معیشت کی بحالی میں اہم سنگ میل تصور کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…