جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر مزید مستحکم ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آنے کو تیار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ڈالر مزید مستحکم ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آنے کو تیار

کراچی (نیوزڈیسک) روپے پر ڈالر کے وار جاری ہیں جس کے باعث مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آسکتا ہے ۔ حکومتی اعداد و شمار کہتے ہیں کہ مہنگائی کی شرح کم ترین سطح 2 فیصد سے کم ہے ۔ زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین 19 ارب ڈالرسے زائد ہیں ۔ اور تو… Continue 23reading ڈالر مزید مستحکم ، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آنے کو تیار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

نیو یارک(نیوزڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے دسمبر کے سودے اٹھہتر سینٹ کمی سے تینتالیس ڈالر دو صفر سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ کاروبار کے دوران ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بیالیس ڈالر چھ صفر سینٹ فی بیرل تک گر گئی لیکن دن کے اختتام ساٹھ سینٹ کا اضافہ ہو… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کاروبار کے حوالے سے پاکستان کا درجہ 136 سے 138 ہو گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

کاروبار کے حوالے سے پاکستان کا درجہ 136 سے 138 ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے مطابق دنیا کے 189 ممالک میں پاکستان کا نمبر 138 واں ہے جو گزشتہ سال 136 ویں پوزیشن پر تھا۔ کاروبار شروع کرنے لحاظ سے پاکستان کی رینکنگ جو 2015 میں 114 تھی لیکن اب یہ 122 ہو چکی جبکہ ٹیکسوں کی ادائیگیوں کے لحاظ سے 189… Continue 23reading کاروبار کے حوالے سے پاکستان کا درجہ 136 سے 138 ہو گیا

غیر ملکیوں نے سرمایہ کاری سے 66 فیصد زائد ڈالرز پاکستان سے باہر یھجوادئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

غیر ملکیوں نے سرمایہ کاری سے 66 فیصد زائد ڈالرز پاکستان سے باہر یھجوادئیے

لاہور(نیوزڈیسک)غیر ملکی سرمایہ کاروں نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں جتنی سرمایہ کاری کی اس سے 66 فیصد زیادہ ڈالر ملک سے باہر لے گئے۔ جولائی سے ستمبر تک تین ماہ میں غیر ملکیوں نے پاکستان کے صنعتی شعبے اور سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 21 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کی سرمایہ… Continue 23reading غیر ملکیوں نے سرمایہ کاری سے 66 فیصد زائد ڈالرز پاکستان سے باہر یھجوادئیے

صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا:

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا:

کراچی ((نیوزڈیسک) ڈالرکے بعد سوناخریدنے والوں کے لئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی .ڈالرنے اثردکھاناشروع کردیا۔ کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا۔منگل کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1166ڈالر ہوگئی۔آل پاکستان سپریم… Continue 23reading صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا:

اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے کےلئے کارڈ کے بجائے آنکھوں کی پتلی کو بطور شناخت اور پن کوڈ استعمال کیا جائے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے کےلئے کارڈ کے بجائے آنکھوں کی پتلی کو بطور شناخت اور پن کوڈ استعمال کیا جائے گا

کراچی(آن لائن)دنیا بھر سمیت پاکستان میں اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے کے لیے کارڈ کے بجائے آنکھوں کی پتلی کو بطور شناخت اور پن کوڈ استعمال کیا جائے گا۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس تبدیلی کے لیے امریکا کے سٹی گروپ نے آزمائشی جانچ شروع کردی ہے تاہم ٹیکنالوجی صارفین کے لیے عام… Continue 23reading اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے کےلئے کارڈ کے بجائے آنکھوں کی پتلی کو بطور شناخت اور پن کوڈ استعمال کیا جائے گا

امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز کے مقابلے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 106.10 روپے کا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق 2 دن میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کے اضافے سے روپے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک مارکیٹ میں 106 روپے سے تجاوز کر گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،غیر متوقع فیصلے کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،غیر متوقع فیصلے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نومبر کے لئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 35 پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،غیر متوقع فیصلے کا امکان

ترکش ایئر لائن کا علاج کی غرض سے ترکی جانیوالے مریضوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ترکش ایئر لائن کا علاج کی غرض سے ترکی جانیوالے مریضوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان

استنبول (نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیابھرسے ترکی میں علاج کی غرض سے جانے والے افراد کے لئے ترکش ائرلائن نے اہم اعلان کردیاہے ۔ترکش ایئرلائنز نے غیر ملکی مسافر مریضوں کو علاج کی غرض سے ترکی جانے پر 50 فیصد کرائے میں چھوٹ دے دی۔ اس ضمن میں وہ مسافر جو کہ علاج کی غرض سے ترکی… Continue 23reading ترکش ایئر لائن کا علاج کی غرض سے ترکی جانیوالے مریضوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان