بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے غیر ملکیوں پربجلیاں گرا دیں۔۔ اب ہر اس شخص کو 3 ہزار ریال جمع کروانے ہوں گے!!!

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)سفارتی اور دیگر ذرائع کاکہناہے کہ سعودی عرب میں کاروبارکرنے کیلئے ویزہ فیس میں سات گناہ اضافہ تیل کی معیشت پرانحصاروالی اس کی معیشت کی ٹرانسفارم کیلئے ضروری غیرملکی سرمایہ میں رکاوٹ کاباعث بن سکتاہے۔تاہم ایک ممتازسعودی کاروباری شخصیت نے اس قسم کے خدشات کومستردکیاہے اوراس بات پراصرارکیاہے کہ انتہائی تلاش کئے جانے والے کاروباری پارٹنرباآسانی نئے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں۔سعودی حکومت پہلے جن بزنس ویزوں کیلئے 400 ریال لیتی تھی اب 3ہزار ریال وصول کرے گی جو کہ 800 ڈالر کے برابر ہے۔ریاض میں مقیم ایک سفارتکارنے رواں مہینے سے لاگوہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے کہاکہ یہ بلاشعبہ تنگ نظری ہے۔سفارتکارنے کہاکہ ان کابظاہرخون بہہ رہاہے اوروہ جتناوہ چاسکتے ہیں غیرملکیوں پرلاگت ڈالناچاہتے ہیں ،اس سفارتکارنے اپنانام ظاہرنہ کرنے کی خواہش کااظہارکیااورکہاکہ یہ انہیں ویزہ ادائیگی میں حاصل ہونے والے کے مقابلے میں کئی زیادہ مہنگاپڑیگا۔ویزہ فیس میں زبردست اضافہ تیل کی آمدن میں نقصان کوپوراکرنے کیلئیے مملکت کی طرف سے کئے جانے والے کئی اقدامات میں شامل ہے ،تیل کی آمدن گزشتہ پانچ برسوں میں 68فیصدگرگئی ہے ،یہ بات بلومبرگ نیوزکی طرف سے بتائے گئے سرکاری اعدادوشمارمیں بتائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…