اسلام آباد( آن لائن )عوام کیلئے آج کی شاندار خبر ،حکومت نے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ۔حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حتمی منظوری 27 اکتوبر کو نیپرا کے اجلاس میں دی جائے گی۔ مہنگائی کے مارے عوام ہو جائیں خوش، حکومت ہوئی مہربان، بجلی کی قیمت میں 2 روپے 76 پیسے فی یونٹ کمی کا امکانہے بجلی کی قیمت میں کمی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بھیجی گئی درخواست کی سماعت نیپرا 27 اکتوبر کو کرے گا۔ جس میں بجلی سستی کرنے کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ دوسری جانب نیپرا نے جولائی اور اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔
عوام کیلئے آج کی شاندار خبر، حکومت نے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت



















































