پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم !سوزوکی مہران کے دن گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی نے 2018تک اپنے نئے شاہکار کی لانچ کا اعلان کر دیا ہے ۔ جس کے تحت اب سوزوکی 800سی سی مہران کی جگہ 660 سی سی الٹو کا نئی ڈیزائن میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ان معلومات کا اظہار قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیدوارمیں پاک سوزوکی کمپنی کے دورے کے دوران کیا گیا ۔ سینٹ کی قایمہ کمیٹی نے نئے ماڈل کی لانچ پر عالمی معیار کے بارے میں بھی دریافت کیا ۔سینٹ میں یہ وفد ہدایت اللہ ، کلثوم پروین چوہدری تنویر اور خالدہ پروین پر مبنی تھا ۔ وزارت و پیدوار کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری شیر ایوب اور انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفسیر طارق چوہدری وفد میں موجود تھے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی نے نئے ماڈل کی لانچ کیلئے گاڑی کے پروزوں کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کمپنی کے دورے پر سوزوکی کے آئندہ مستقبل میں ہونے والے منصوبے کے متعلق بھی آگاہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…